واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک اسحاق رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-07-11, 10:55 AM   #1
ملک اسحاق رہا
Student Student آف لائن ہے 16-07-11, 10:55 AM

حکومت کی نااہلی ملک اسحاق کو رہا کر دیا گیا،
اس سے پہلے بھی پنجاب حکومت نے کئی لوگوں کو رہا کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔جس کی اصل وجہ ان کے کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے روابطہ ہیں۔
بلکہ کہ اب تو ن لیگ خود ایک مسلح جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

ملک اسحاق بمعہ رفقاو جماعت


Moderated Message:
چونکہ ملک اسحاق کو عدالت نے رہا کیا ہے، اس لئے اس خبر کے کچھ غیر مناسب الفاظ کو حذف کردیا گیا ہے۔ آپ کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ آئندہ اس طرح کی نفرت انگیز پوسٹوں سے گریز کریں۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/

Last edited by ھارون اعظم; 17-07-11 at 12:06 AM..

 
Student's Avatar
Student
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 876
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:01 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یار بہت بڑاجلوس تھا۔
اللہ خیر ہی کرے ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), سیفی خان (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:07 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا پوری قوم ہی دہشتگردی کی حامی ہے؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:16 AM   #4
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کیا پوری قوم ہی دہشتگردی کی حامی ہے؟؟؟؟؟
جناب تھوڑا رک کہ ،،،، یہ پوری قوم کی تصویر نہیں ہے ،
پورے ملک میں سے چند سو ناسور، جس کی جھلک آپ اوپر کی تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں، یہ کئ شہروں کے نا سور جمع ہیں جو کہ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں، 18کڑور میں سے چند سو کو پوری قوم کہنا غلط ہے۔
ملک کو ان کی دہشتگردی سے بچانے کے لیے ضرورت اس امر کے ہے کہ ان جسے ناسوروں کو فوج اور اس سے متلقہ اداروں سے نکال باہر کیا جائے۔

Last edited by Student; 16-07-11 at 11:24 AM.
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:20 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خير سے ہيں كون موصوف كچھ تعارف وغيرہ ہي كروا ديتے۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہ مخواہ سسپنس ميں ركھا ہوا ہے۔۔۔۔ اور ان كي دوچار دہشت گردي كي كاروائياں بھي لگے ہاتھوں گنوا ديتے تو ملامت كرنے ميں قدرے آساني ہوتي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), ارشد کمبوہ (19-07-11), حیدر (16-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:21 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
جناب تھوڑا رک کہ ،،،، یہ پوری قوم کی تصویر نہیں ہے ،
پورے ملک میں سے چند سو ناسور، جس کی جھلک آپ اوپر کی تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں، یہ کئ شہروں کے نا سور جمع ہیں جو کہ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں، 18کڑور میں سے چند سو کو پوری قوم کہنا غلط ہے۔
ويسے دہشت گردي كي تعريف سے قطع نظر كرتے ہوئے بھي ديكھا جائے۔۔۔۔ تو يہ تعداد ہم جنس پرستوں كي تعداد سے‌كہيں زيادہ ہے۔۔۔۔ كيا سمجھے
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-07-11), مرزا عامر (16-07-11), ابوسعد (17-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), سیفی خان (16-07-11), شھزادباجوہ (18-07-11), عبدالقدوس (17-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:33 AM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھنڈوں سے تو کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ شاید کوئی آزادیِ کشمیر کا حامی ہے ۔ باقی تو اسٹوڈنٹ بھائی ہی روشنی ڈال سکتے ہیں کہ یہ صاحب کون ہیں جنہیں حکومت نے رہا کیا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 11:45 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں يہ جھنڈے كشمير كے نہيں بلكہ سپاہ صحابہ پاكستان كے ہيں۔۔۔۔ اور گاڑي والي تصوير ميں موصوف كے ساتھ ہار والي شخصيت مولانا محمد احمد لدھيانوي كي ہے۔ جو ميرے خيال سے سپاہ صحابہ كے كوئي سرپرست، امير يا صدر وغيرہ جو بھي ہوتے ہيں‌وہ ہيں۔۔۔‌كيوں كہ گذشتہ كچھ‌عرصہ قبل موصوف كا مسلك ليگ نون كے حوالے سے سكينڈل رہا ہے كہ ن ليگ نے ضمني اليكشن وغيرہ ميں ان كي حمايت سے‌كاميابي كي ہے۔۔۔ ميڈيا پر بھي كافي بحث رہي ہے اس حوالے سے۔۔ يہاں تك كہ گورنر سلمان تاثير بھي ميدان ميں كود پڑے تھے۔۔۔۔ اور خود ان كے اپنے جلسے بھي سپاہ صحابہ كے لوگ ان كي موجودگي ميں ان كي حمايت كرتے رہے ہيں ۔۔۔‌خير مٹي پاؤ

سوال يہ تھا كہ موصوف كون ہيں۔۔۔۔‌اور كيا دہشت گردي كي ہے انہوں نے۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), عبدالقدوس (17-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 01:07 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر موصوف کا تعلق سپاہ صحابہ سے ہے۔ تو یہ کوئ دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ بلکہ یہ تو عزمتِ صحابہ اور مقامِ صحابہ کے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں جو ہر مسلمان پر فرض ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-07-11), مرزا عامر (17-07-11), سیفی خان (16-07-11), شھزادباجوہ (18-07-11), شمشاد احمد (16-07-11), عبدالقدوس (17-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 01:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم اپنے شہر میں بچپن سے ہی دو ہستیوں کا تذکرہ بہت سُنتے آئے ہیں۔
ایک ملک اسحاق تھا اور دوسرا شہ سوار۔دونوں ہی منفی کردار تھے۔
سُنی سُنائی میں یہ بھی تھا کہ لگ بھگ ایک دہائی قبل ملک اسحاق نے پولیس والوں کو قتل کیا تھا۔
فرقہ واریت ، قتل اور اس جیسے دیگر الزامات ہیں ان پر۔
تاہم میں پھر کہوں گا کہ سُنی سُنائی ہیں اور بہت زیادہ تفصیلات ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-07-11), ابوسعد (17-07-11), سیفی خان (16-07-11), شمشاد احمد (16-07-11), عبدالقدوس (17-07-11)
پرانا 16-07-11, 02:59 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ملک محمد اسحاق کو چودہ برس کی قید کے بعد رہا

پاکستان میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے رہنما دیا گیا ہے۔

ملک اسحاق کو سال انیس سو ستانوے میں پنجاب کے شہر فیصل آباد سے گرفتار کیاگیاتھا اور وہ تب سے جیل میں تھے۔

اب ان کی رہائی سپریم کورٹ کی طرف سے ان کی ضمانت کی منظوری کے بعد عمل میں آئی ہے۔

جمعرات کے روز عدالت کے حکم پر پانچ پانچ لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر ملک اسحاق کو لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت سے رہا کیا گیا۔

لاہور سے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عباد الحق کے مھابق سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کے باہر موجود تنظیم کے کارکنوں نے ملک اسحاق کا استقبال کیا ۔ کارکنوں نے ملک اسحاق کے حق میں نعرے لگائے اور ان پر گل پاشی کی۔

کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق پر لاہور میں سری لنکن کرکٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے اور سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے گیارہ جولائی کو ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

کالعدم تنظیم کے رہنما کے وکیل قاضی مصباح الحسن کے مطابق ملک اسحاق پر چوالیس مقدمات قائم کیے گئے جس میں دو مقدمہ میں ان کو ان کے اقبالی بیان پر سزا سنائی گئی جبکہ پینتیس مقدمات میں وہ بری ہوچکے ہیں اور ایک مقدمہ میں ان کو ڈسچارج کردیا گیاہے۔

وکیل کے مطابق ملک اسحاق کے خلاف ابھی چھ مقدمے زیر سماعت ہیں اور ان مقدمات میں ان کی ضمانت ہوچکی ہے اور سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ کی ضمانت ہونے پر ان کی رہائی عمل میں آئی ہے۔

بی بی سی اردو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-11), مرزا عامر (17-07-11), ابوسعد (17-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر (16-07-11), شمشاد احمد (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 05:16 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہابی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں کیا؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 06:17 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا اچھا تو ملك اسحاق يہ موصوف ہيں تعجب ہے۔۔۔حليے سے لگتا تو نہيں يہ وہي ملك اسحاق ہيں جن كے بارے ميں‌ تو برسوں قبل بڑي ديو مائي قسم كي كہانياں سنتے تھے جيسا كہ بدر بھائي نے كہا۔۔۔۔‌پر ديكھا آج ہے۔۔

مگر يہاں اس دھاگے كے نام كي مناسبت سے سوال يہ پيدا ہوا كہ اگر يہ دہشت گرد ہے تو رہا آزاد عدليہ نے رہا كيوں كيا۔۔۔۔۔‌اور اگر دہشت گرد نہيں تو اس دھاگے‌كا عنوان يہ كيوں ہے؟

كيا كہتے ہيں ماہرين قانون۔۔۔۔‌اور اصحاب پاك نٹ
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (16-07-11), ابوسعد (17-07-11), احمد نذیر (16-07-11), عبدالقدوس (17-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
پرانا 16-07-11, 06:21 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن کو یہ پارٹی پسند نہیں انہیں اس بات کی قطعا کوئی پرواہ نہیں کہ پاکستان کی عدالت نے انہیں رہا کیا ہے

لگے رہو منا بھائی
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-11), مرزا عامر (17-07-11), احمد نذیر (16-07-11), شمشاد احمد (16-07-11), عبدالقدوس (17-07-11), عبداللہ آدم (16-07-11)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-07-11 فیصل ناصر http://pak.net/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA-2-57601/#post435966 100
پرانا 16-07-11, 06:34 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمزور چالان۔ ثبوتوں کی عدم موجودگی کی بنا پر اُن کو رہا کیا گیا۔
اب عدالت کھینچ تان کر تو کسی کو سزا دینے سے رہی۔
جو حقائق اُس کے سامنے رکھے جائیں گے ، اُسی بنیاد پر فیصلہ ہوگا۔


تاہم افسوس اس امر کا ہے کہ ملک اسحاق کے مخالف گروہ والوں نے سُستی دکھائی ۔ اگر وہ مستند ثبوتوں کے ساتھ عدالت کا ساتھ دیتے تو "ایک اور دہشت گرد رہا نہ ہوتا"۔
ثبوتوں کی عدم موجودگی میں انکو دہشت گرد کہنا زیادتی ہے۔ خاص کر تب کہ وہ عدالتوں کا سامنا کر کے ایا ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-07-11), مرزا عامر (17-07-11)
جواب

Tags
com, express, images, sub, کئی, کالعدم, کردار, گرد, پہلے, پنجاب, وجہ, لیگ, مسلح, www, آئی, اہم, ادا, اصل, تنظیموں, جماعت, حکومت, خود, دہشت, دہشتگردوں, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger