واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 11:53 AM   #1
ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 28-05-09, 11:53 AM

آصف زرداری کی زیرصدارت کراچی میں اجلاس،ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ

صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو سندھ چیف منسٹر ہاؤس میں متعدد اجلاس منعقد کئے، جن میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ،صدر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، چاروں صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے اس میں ضروری اصلاحات کی جائیں گی۔ ۔ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سسٹم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور یہ طے کیا گیا کہ چاروں صوبوں کی مشاورت سے اس میں مزید بہتری لائی جائے گی۔ آئندہ لوکل گورنمنٹ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔ صدر زرداری کا کہنا یہ تھا کہ گزشتہ 60 سال کے دوران بار بار کے تجربات کی وجہ سے ادارے مضبوط نہیں ہو سکے۔ لہٰذا مزید تجربات کی بجائے اس سسٹم کو جاری رکھا جائے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:55 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"گزشتہ 60 سال کے دوران بار بار کے تجربات کی وجہ سے ادارے مضبوط نہیں ہو سکے" چلو کسی کو تو خیال آہی گیا
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 01:23 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں لوکل گورنمنٹ سسٹم کے حق میں تھا اب زرداری کے کہنے پر میں شک میں پڑ گیا ہوں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-05-09), سحر (28-05-09), طاھر (29-05-09)
پرانا 28-05-09, 04:47 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بلکل ٹھیک کہا ۔ میں نے بھی یہی سوچا تھا
جیتے رہو۔
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-09, 09:51 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری صاحب کو اپنے جیسے نکمے اور نااہل لوگوں کی‌ضرورت ہے۔ یونین ناظم، یونین نائب ناظم، جنرل کونسلر، لیبر کونسلر، لیڈی جنرل کونسلر، لیڈی لیبرکونسلر، ٹاؤن ناظم، ٹاؤن نائب ناظم، ایم این اے، ایم پی اے، سٹی ناطم ونائب ناظم، اوپرسے بیوروکریسی لیکن کام دھیلے کا نہی۔ سب کھابوں کے چکروں میں ہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-09, 09:58 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میں لوکل گورنمنٹ سسٹم کے حق میں تھا اب زرداری کے کہنے پر میں شک میں پڑ گیا ہوں ۔
ہاہاہاہا رازی

بڑے پتے کی بات کی ہے تم نے یار۔

چلو کم از کم یہ بات تو طےہے کہ مشرف کے دور میں بنائے گئے قوانین اور پالیسیز کا سلسلہ اس حکومت نے قائم رکھا ہوا ہے۔

لوگ صحیح ہی کہتے ہیں مشرف چلا گیا لیکن اس کی روح ابھی تک متحرک ہے

ویسے ذاتی طور پر مجھے ضلعی حکومتوں کے نظام سے کوئی پرخاش نہیں کیونکہ اس میں اگر دیانتداری سے کام کیا جائے تو عوام کا فائدہ ہی ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-09, 12:54 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکا مطلب ہے کہ آئندہ کے انتخابات میں عزت مآب سید انجم شاہ صاحب اپنی یونین کونسل سے الیکشن میں‌حصہ لیں گے شکر ہے یا اللہ تیرا
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-09, 02:50 PM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلی بار انتخابات ہوئے تھے تو میں انگلینڈ‌ میں تھا
لیکن مزے کی بات یہ ہے میرے نام سے 5 ووٹ
پڑے تھے لگتا ہے اس بار بھی یہی کچھ ہونے والا ہے -

Last edited by مزمل فاروق; 30-05-09 at 01:06 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-09, 02:52 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بار سوچ رہا ہوں فی ووٹ‌ پانچ سو روپے چارچ کرؤں‌ -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, آصف زرداری, اللہ, زرداری, سال, علی, عزت, صوبوں, صوبائی, صحیح, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،حکومت یا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی 48گھنٹوں میں کرے گی،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
اپنے فیصلے میں تبدیلی! Zullu230 گپ شپ 2 24-12-07 09:16 AM
اہم فیصلے مجلس عمل کی سپریم کونسل میں کریں گے،اے پی ڈی ایم سے بلیک میل نہیں ہوں گے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:47 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger