واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-08, 11:32 PM   #1
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-09-08, 11:32 PM

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے
کوئٹہ(زیڈ ایف نیوز) ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آغاز پر 20 رمضان المبارک بروز اتوار بمطابق 21 ستمبر کی شام قبل از نماز مغرب مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے جس کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر کی تمام مساجد بالخصوص محکمہ اوقاف کے زیر انتظام جامع مساجد کے علاوہ کئی ملکی و بین الاقوامی مذہبی، دینی اور اسلامی تنظیموں نے بھی رواں سال شہر اعتکاف بسانے کا اعلان کیا ہے۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان اسلام اجتماعی اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ اس موقع پر مذہبی عبادات و دینی فرائض کی سرانجام دہی کےلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ اعتکاف کے دوران نامور علماء کرام، مشائخ عظام، مذہبی سکالرز، معتکف حضرات کو اسلامی تعلیمات سے تفصیلی روشناس کروائیں گے۔آخری عشرے کے دوران ملک بھر کے حساس علاقوں میں بالخصوص امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلئے محکمہ داخلہ حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے جبکہ تمام عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات سخت کرنے، کلوز سرکٹ کیمروں کی تنصیب سمیت سادہ اور باوردی اہلکاروں کی تعیناتی کے علاوہ گشت کے نظام کو بھی موثر بنایا گیا ہے ۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, نماز, مکمل, موقع, المبارک, اسلامی, توحید, حضرات, خصوصی, رمضان, سال, سرکٹ, شہر, شام, عبادت, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیصلہ حتمی ہے، پارلیمنٹ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے: ءجمعیت علماءاسلام( جاویداسد خبریں 0 16-12-10 03:43 PM
بچے قوم کا مستقبل ہیں۔۔ اس لئے زیادہ توجہ کے حق دار ہیں راجہ اکرام بچوں کی تعلیم و تربیت 16 05-11-09 12:07 PM
’’زلزلہ زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم ابن جلال خبریں 3 17-11-08 04:41 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
مجلس عمل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، اتوار کو مستقبل کے فیصلے کا امکان خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger