واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک بھر میں پولیو کیخلاف قومی مہم کل شروع ہو رہی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 08:20 PM   #1
ملک بھر میں پولیو کیخلاف قومی مہم کل شروع ہو رہی ہے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-10-08, 08:20 PM

ملک بھر میں پولیو کے خاتمہ کیلئے تین روزہ قومی مہم کل شروع ہو رہی ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں پولیو کے خاتمہ کیلئے تین روزہ قومی مہم کل شروع ہو رہی ہے جس کے دوران چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات و فاٹا میں پانچ سال سے کم عمر کے تین کروڑتیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق تین روزہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئےچھیاسی ہزار سات سو اکیس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں سے باہتر ہزار چار سو ترپن موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔

__________________________________________________ _________

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
جواب

Tags
موبائل, بچوں, روزہ, سال, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی 3 روزہ قومی مہم 12 جولائی سے شروع ہوگی گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:24 AM
کوئٹہ میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:57 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM
ملک بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز چاچا کمال خبریں 0 07-08-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger