واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 211 افراد نے خودکشی کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 08:19 PM   #1
ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 211 افراد نے خودکشی کی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-04-08, 08:19 PM

ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 211 افراد نے خودکشی کی
کوئٹہ۔۔۔زیڈ ایف رپورٹ۔۔۔۔۔ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 211 افراد نے خودکشی کی ان میں پچاس خواتین بھی شامل ہیں۔ اسی عرصہ میں 115 افراد نے خودکشی کرنے کی کوشش کی جنہیں طبی امداد دے کر بچالیا گیا اقدام خودکشی کرنے والوں میں باون خواتین شامل ہیں ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ سرحد میں پانچ اور ملک بھر میں نو افراد نے خود کو دھماکے سے اڑاتے ہوئے متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے دو افراد نے ڈیرہ مراد جمالی میں اپنے آپ کو آگ لگا لی جبکہ سندھ میں دو افراد نے مخدوم امین فہیم کو وزیراعظم نامزد نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر آگ لگا لی تھی ایک شخص نے معزول ججز کی بحالی کیلئے خود کو احتجاجاً ختم کرنے کی کوشش کی اس دوران 43 افراد کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ان میں 28 خواتینا ور 14 نوعمر شامل ہیں 46 افراد کو کاروکاری قرار دیکر قتل کردیا گیا جن میں سترہ مرد اور 29 خواتین شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (11-04-08)
پرانا 11-04-08, 08:21 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 211 افراد نے خودکشی کی

اپ تو واقع ہی نیوز بریک کر رہے ہیں-
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, نیوز, خواتین, خودکشی, شخص, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger