واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک سے باہر رہنے والا کوئی امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا،وزیر قانون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 09:33 AM   #1
ملک سے باہر رہنے والا کوئی امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا،وزیر قانون
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-11-07, 09:33 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر قانون سید افضل حیدر نے کہا کہ قانون کے تحت ملک سے باہر بیٹھ کر عام انتخابات میں حصہ نہیں لیا جا سکتا اور ملک سے باہر رہنے والے کسی امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا امیدوار کا ملک میں ہونا ضروری ہے کیونکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور سکروٹنی کے وقت امیدوار کی موجودگی لازمی ہے۔ دریں اثناء انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ایمرجنسی اور پی سی او کے خلاف احتجاج کرنے کے خلاف 419 سیاسی کارکن اور 202 وکلاء کی رہائی کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چار روز کے دوران 5ہزار ایک سو وکلاء اور سیاسی کارکنوں کو جیلوں سے رہا کیا گیا ہے جبکہ اب ملک بھر کی جیلوں میں صرف 621 وکلاء اور سیاسی کارکن باقی رہ گئے ہیں۔ ان کی رہائی کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار اتنے کم دنوں میں اتنے زیادہ وکلاء اور سیاسی کارکنوں کو رہا کیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 443
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, احتجاج, خلاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الیکشن کمیشن حلقہ این اے123میں انتخابات ملتوی کرے ،وزیراعظم مسٹر گرزلی خبریں 1 25-06-08 10:03 AM
آئینی تقاضا ہے ،صدر پارلیمنٹ سے خطاب کر یں ،وزیر اعظم گیلانی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:32 AM
معزول جج سر کاری گھروں پر زبر دستی قابض ہیں،انہیں خالی کرائینگے،وزیرداخلہ عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:33 AM
وزیر ستان میں دہشتگر دوں کی کمر ٹوٹ گئی ،جر گے کے ذریعے پائیدار امن قائم کیا جائیگا،وزیر داخلہ عبدالقدوس خبریں 0 07-02-08 02:40 AM
سوات آپر یشن آخر ی مراحل میں داخل،وزیر ستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کا انکشاف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger