واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک میں آج سے بارش و برفباری کا نیا سلسلہ ہونے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 04:35 AM   #1
ملک میں آج سے بارش و برفباری کا نیا سلسلہ ہونے کا امکان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 28-02-11, 04:35 AM

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں (آج) پیر سے سردیوں کی بارش کا نیا سلسلے شروع ہونے کی پیشن گوئی کی ہے جو تین روز تک جاری رہے گا ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے زیادہ تر مقامات جب کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ منگل اور بدھ مری، گلیات، نیلم ویلی، سوات ویلی، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں برفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران بارش کا امکان رہے گا۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ سردی کالام میں پڑی جہاں درجہ حرارت کم سے کم آٹھ سنٹی گریڈ رہا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,974 مراسلہ میں 8,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), محمدعدنان (01-03-11), عروج (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 03:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُف پھر سردی۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے تو آ نہیں رھی تھی اب جانے کا نام نہیں لے رھی۔ بچوں کے ساتھ سردی سے گرمی ھی اچھی ۔ نہ گیلے ھونے پر شور شرابہ نہ نہلانے کی ھنگامہ آرائی۔ نہ بڑوں کو وضو کی فکر۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 02:03 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں اور بہنوں، معاف کیجے گا۔ میں مختلف ٹاپکس دیکھ رہا تھا اور بے دھیانی میں اپنی سوچ غلط جگہ پوسٹ کر دی۔ معزرت خواہ ہوں۔ شکریہ

Last edited by Bechain_Rooh; 02-03-11 at 07:36 PM. وجہ: تدوین
Bechain_Rooh آف لائن ہے   Reply With Quote
Bechain_Rooh کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-03-11)
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, گا۔, گزشتہ, پیر, پڑی, نامہ, ملک, مطابق, آباد, آج, اپنے, اسلام, بلوچستان, بارش, تین, تر, جہاں, جنگ, جاری, خیبر, رواں, روز, راولپنڈی, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger