واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک میں ایمرجنسی انتخابات سے پہلے اُٹھالی جائیگی، محمود علی درانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-07, 02:07 PM   #1
ملک میں ایمرجنسی انتخابات سے پہلے اُٹھالی جائیگی، محمود علی درانی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 14-11-07, 02:07 PM

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکا میں پاکستان کے سفیر محمود علی درانی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں جمہوری عمل کی بحالی کا تہیہ کر رکھا ہے اور پاکستان موجودہ صورتحال میں کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں ایمرجنسی، امن و امان کی خراب صورتحال کے خاتمے، عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان بحران ختم کرنے کیلئے لگائی گئی، تاہم ایمرجنسی انتخابات سے قبل اٹھا لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صدر جنرل پرویزمشرف نے ایمرجنسی سے گریز کیا تھا تاہم انہیں ملک میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 432
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, واشنگٹن, نیوز, موجودہ, انتظامیہ, جواب, علی, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم کہ ٹھرے اجنبی، اِتنی مُلاقاتوں کے بعد میاں شاہد فیض احمد فیض 13 30-09-11 06:11 AM
طبی، سائنسی اور تحقیقی خبریں ابن جلال خبریں 0 29-09-08 04:25 PM
کوہاٹ:جنگ بندی جاری، اٹھاون لاشیں برآمد محمدعدنان خبریں 0 30-03-08 07:46 AM
جوہری پروگرام پر حملہ کرنے والوں کو شرمندگی اٹھانا پڑیگی، خامنہ ای خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:17 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger