| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 185
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پیر ساب دی نویں پسوڑی
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (27-08-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ صاحب ہمیشہ بری پیشینگوئیاں کرتے ہیں۔ اچھی بات کبھی سنی نہیں ان کے منہ سے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (27-08-11), عبداللہ آدم (26-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کی یار بُڈھا سٹھیا گیا اے
اور میڈیا اس کا بیان ایسے چھاپتی ہے جیسے حرفِ آخر ہو اور یہ صاحب ان کا تو کام ہی بس۔۔۔۔بھئوں بھئوں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بڈھا سٹھیا نہیں گیا ہے
یہ بڑی فلم ہے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (27-08-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
چولیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے ہي منتخب نمائندوں كي حركتوں كي وجہ سے لوگ مايوس ہو كر فوج كي طرف ديكھتے ہيں۔۔ تو اس ميں لوگوں كا كيا قصور۔۔۔ ميں نے جب ہوش سنبھالا تو ضياء الحق كا دور تھا۔۔۔۔ اس كے بعد كئي جمہوري دور ديكھے ان كي حالات آپ كے سامنے ہي ہے۔۔ ہر وقت ميڈيا پر ہمارے ليڈران كي نورا كشتي ہي ديكھي ہے۔۔۔۔ ان موجودہ حالات ميں دل سے فوجي حكومت كو خوش آمديد كہتا ہوں۔۔۔ اگر ميري اس رائے سے ساتھيوں كو اختلاف ہے تو مجھے سمجھائيں كہ عوامي حكومت ہميں كيا دے گي۔۔۔۔ فوجي دور ميں كم از كم ميڈيا پر ہمارے ليڈوں كي نورا كشتي قوم كا بلڈ پريشر تو ہائي نہيں كرے گي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (27-08-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لیکن فوجی آمریت تب آتی ہے، جب پاکستان سے کچھ کام لینا ہوتا ہے۔ مجھے تو کم از کم یہی لگتا ہے۔ اب مستقبل قریب میں فوجی مارشل لاء کا امکان بہت کم ہے۔ کیونکہ موجودہ حکومت کسی فوجی حکومت سے دو ہاتھ آگے بڑھ کر وہ کام کررہی ہے، جس کے لئے ماضی میں مارشل لاء کا سہارا لیا جاتا تھا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,227
شکریہ: 1,551
2,975 مراسلہ میں 8,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پرویز مشرف کے اقتدار میں آنے سے پہلے بھی ایسی ہی باتیں کی جاتی تھیں، اور اب بھی ویسی ہی باتیں دہرائی جارہی ہیں۔ لیکن کراچی کے حالات یک دم اتنے خراب ہوجانا غیرمعمولی بات ہے۔ سینٹ میں پیپلز پارٹی کو 60 یا اس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے سے روکنے کے لئے کئی طاقتیں اپنا آپ دکھا سکتی ہیں۔ |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (27-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کنگری, کنٹرول, کراچی, گھر, پاکستان, وزیر, لوگ, نواز, نواز شریف, موقع, منتقل, ایم کیو ایم, زرداری, سال, شہر, عید, عوامی, علی, عدالت, صوبے, صورتحال, صحافیوں, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 26-04-11 08:14 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 12:35 AM |
| جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:41 AM |
| جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:38 AM |