واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک کو سیکولر بنانے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی،سراج الحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 12:51 PM   #1
ملک کو سیکولر بنانے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی،سراج الحق
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 12:51 PM

ملک کو سیکولر بنانے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی،سراج الحق
کراچی(پ ر) جماعت اسلامی صوبہ سرحد کے امیر وسابق سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ قبائلی پُرامن لوگ ہیں گولیاں برسائی گئیں تو یہ ملکی سلامتی کے منافی اقدام ہوگا۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے سکولر بنانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اتحاد ٹاؤن میں معززین کے ہمراہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی لیئق خان،سابق رکن صوبائی اسمبلی وجماعت اسلامی ضلع غربی کے امیر حمید اللہ خان ایڈووکیٹ،حاجی فضل رزاق اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے مزیدکہا کہ پرویز مشرف کی امریکا نواز پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے مگر بدقسمتی یہ ہے کہ 18فروری کے انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے بھی آج اس پالیسی پر عمل پیرا ہیں جس کی وجہ سے پورا ملک سیاسی بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام پُرامن لوگ ہیں ان کی پوری تاریخ اسلام اور حب الوطنی سے عبارت ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن اور طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں اگر معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے کی کوشش نہ کی گئی تو صورت حال مزید خراب ہوجائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 182
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, لوگ, موقع, آپریشن, آج, اللہ, امیر, اسلامی, حل, حال, صوبہ, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی،ساڑھے 5سوسے زائد پوائنٹس کی کمی عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:31 PM
سرکاری عمارتیں رینجرز سے خالی کرائی جائیں گی،سانحہ 9 اپر یل کے ذمہ داروں س عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 08:59 AM
ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ،لواری ٹاپ بند عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger