واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک کی خدمت کیلئے تربیت حاصل کی‘ سینئر افسران کپڑے دھلوارہے ہیں‘ بھارتی کمانڈوز کا خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 03:40 AM   #1
ملک کی خدمت کیلئے تربیت حاصل کی‘ سینئر افسران کپڑے دھلوارہے ہیں‘ بھارتی کمانڈوز کا خط
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 29-01-11, 03:40 AM

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی وزارت دفاع کے زیرنگرانی کام کرنے والی ملک کی ایلیٹ ٹاسک فورس نیشنل سیکورٹی گارڈز کے بعض کمانڈوز نے فورس کے ڈائریکٹر جنرل کے نام ایک خط میں الزام لگایا ہے کہ ان کے سینئر افسران انہیں غلام کا درجہ دے رہے ہیں اور ان سے جوتے پالش کروانے کے علاوہ کپڑے دھونے اور سودا سلف لانے کے کام کروارہے ہیں۔ سینئر کمانڈو اوم پرکاش شکلا کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے کمانڈوز کی تربیت ملک کی خدمت اور دفاع کے لئے حاصل کی ہے۔ اپنے سینئرز کی غلامی کے لئے نہیں۔ خط میں کمانڈو میجر محمد اسرائیل کا خاص طور پر ذکر کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ انہیں میجر اسرائیل کے چنگل سے آزاد کرایا جائے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,975 مراسلہ میں 8,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, والی, لکھے, لاہور, نام, ملک, محمد, آزاد, اپنے, الزام, اسرائیل, جنگ, حاصل, خاص, خدمت, خط, دھونے, دے, ذکر, راولپنڈی, سودا, طور, غلام, غلامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائنہ موبائل سیکرٹ کوڈز گوندل موبائلز معلومات اور جائزہ 8 15-04-12 02:30 PM
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:31 AM
کہ جھوٹ بولنا نہیں‌چاہتی سچ بتا نہیں‌سکتی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:04 AM
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پوری انسانیت کیلئے قابل احترام ہیں‘ الطاف حسین کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:51 PM
ونڈوز XP کو MAC میں‌تبدیل کریں عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 29-07-07 04:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger