واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملک کے اکثر حصوں میں گزشتہ24گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:17 PM   #1
ملک کے اکثر حصوں میں گزشتہ24گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 12:17 PM

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے اکثر حصوں میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہا تاہم اتوارکی شب کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ۔گزشتہ شب سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوپس منفی11،ہنزہ، مالم جبہ منفی10،چترال استور منفی 9 ، پارہ چنار،سکردو منفی7اوردیرمیں منفی6ڈگری درجہ حرارت رہا۔ مری میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3کوئٹہ منفی2اور اسلام آباد میں صفر ریکارڈ کیا گیا۔راولپنڈی اوراسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقے مغرب سے داخل ہونیوالی شدید سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث زیادہ تر علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں مزیدکمی آنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گاتاہم کوئٹہ، قلات اور مکران ڈویژن میں چند ایک مقامات پرآج بعد دوپہر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے جوآئندہ دو سے تین روز کے دوران وقفے وقفے سے جاری رہیگا۔ بارانی علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 347
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, اسلام, رات, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:37 PM
آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:41 AM
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:10 AM
ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:15 PM
سوات کے اہم حصوں پر مقامی طالبان کا قبضہ،4 تحصیلوں میں گورنر اور امیر مقرر عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger