واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 02:03 PM   #1
ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-04-08, 02:03 PM

ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار
کراچی( خالد محبوب/ اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ ڈاکخانے کے پوسٹ ماسٹر طارق قیوم اور پیکر ممتاز کی ملی بھگت سے منی آرڈرز اور یوٹیلیٹی بلز کی 6 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد کا انکشاف پوسٹ ماسٹر گرفتار جبکہ پیکر رقم لیکر فرار ہوگیا۔ انتہائی باخبر ذرائع مذکورہ اہلکاروں کا طریقہ واردات یہ تھا کہ کورنگی جی پی او فراہم کی جانیوالی منی آرڈرز کی کتابوں میں 2کتابیں علیحدہ طور پر استعمال کرکے منی آرڈر وصول کرتے تھے جس کے بارے میں کورنگی جی پی او کو ڈیلی اکاؤنٹ کی تفصیلات میں اس کو ظاہر نہیں کرتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے اسسٹنٹ سپر یٹنڈنٹ نواز میرا جنہوں نے اپنی اسٹیٹ قائم کی ہوئی ہے مذکورہ پوسٹ ماسٹر اس میں فراڈ کی رقم سے سرمایہ کاری کرتا تھا علاوہ ازیں 14 اپریل کو ملیر کالونی پوسٹ آفس کے پوسٹ ماسٹر علی حسن کے بارے میں 2لاکھ 97 ہزار روپے کی خورد برد کی شکایت ملنے کے باوجود ڈپٹی کنٹرولر اور اسسٹنٹ سپرننٹڈنٹ تاحال اس حوالے سے چشم پوشی سے کام لے رہے ہیں۔ مذکورہ دونوں افراد محکمہ ڈاک کے قواعد و ضوابط کے خلاف گزشتہ 4 سال سے ایک یہ جگہ تعینات ہیں۔اس سلسلے میں جب پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ کا موقف جاننے کیلئے متعدد بار موبائل فون کیا لیکن انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 232
Reply With Quote
جواب

Tags
کتابوں, پوسٹ, قواعد, موبائل, حسن, خلاف, سال, ضوابط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
5 اسٹار ہوٹل میں ڈنر 50 روپے میں ابو عمار قہقہے ہی قہقے 5 15-07-09 08:29 PM
رجسٹرڈ نہ ہونے پر لاکھوں موبائل نمبرز خاموش champion_pakistani خبریں 4 30-04-08 07:20 AM
بونیر :بم کے دھماکے میں 18دکانیں تباہ، لاکھوں روپے کا نقصان عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:22 AM
::: گلستان جوہر سے 8 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:33 PM
پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے امراض سینہ و تپ دق کے نتائج میں سنگین غلطی عبدالقدوس طالب علموں کی بیٹھک 0 26-10-07 07:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger