واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ممتاز صحافی، شاعر ارشد عثمانی نورنٹو میں انتقال کر گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 09:40 PM   #1
ممتاز صحافی، شاعر ارشد عثمانی نورنٹو میں انتقال کر گئے
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 20-06-08, 09:40 PM

ٹورنٹو( نمائندہ جنگ) کینیڈا میں روز نامہ ” جنگ “ کے نمائندے، ممتاز شاعر، صحافی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کروانے میں پیش پیش ارشد عثمانی 58 سال کی عمر میں بدھ کی دوپہر ٹورنٹو کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ۔ جہاں وہ گزشتہ تین ماہ سے زیر علاج تھے ، ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ، دو صاحبزادے اور ایک صاحبزادی شامل ہیں، ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی ادیبوں، دانشوروں، سیاسی کارکنوں تاجروں اور صنعتکاروں نے انتہائی غم و اندوہ کا اظہار کیا ہے ۔ مرحوم ارشد عثمانی کینیڈا کی پاکستانی برادری میں بہت مقبول تھے، اکثر تقریبات میں وہ نظامت کرکے سامعین کے دل موہ لیتے تھے۔ بنیادی طور پر ایک نیکار ارشد عثمانی نے کراچی سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا ، دوبئی میں بھی کئی سال وہ بینکنگ سے وابستہ رہے گزشتہ بیس سال سے زیادہ عرصے سے وہ کینیڈا میں مقیم تھے اور پاکستانی برادری کی خدمت میں آگے آگے رہتے تھے۔ان کے انتقال پر نیشنل بینک آف پاکستان ( کینیڈا) کے رسول احمد کلیمی اردو مجلس کے اشفاق حسین، قاری آصف قاسمی نے مرحوم کی خدمات کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ناگہانی موت سے پاکستانی برادری میں ایک ایسا خلا پیدا ہوگیا ہے جسے برسوں تک پر نہیں کیا جاسکے گا

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موت, مسائل, اردو, حل, دل, زندگی, سال, علاج, غم, صاحبزادی, صاحبزادے, صحافی, صحافی،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں آبی ٹوکول تعارف 81 29-08-11 10:12 PM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
اوبنٹو میں اردو فونٹ ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-07-10 09:01 AM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger