واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ممتاز قادری کی نشاندہی پر پیمرا افسر اور ایلیٹ فورس کے3 کمانڈوز گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 05:16 AM   #1
ممتاز قادری کی نشاندہی پر پیمرا افسر اور ایلیٹ فورس کے3 کمانڈوز گرفتار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-01-11, 05:16 AM

اسلام آباد (ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس نے گورنر پنجاب کے مبینہ قاتل ملک ممتاز قادری کی نشاندہی پر پیمرا کے آفیسرطارق جمیل قادری اور ایلیٹ فورس کے تین کمانڈوز کو حراست میں میں لے لیاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک ملزم سے ایسی کوئی انفارمیشن نہیں مل سکی جس کے نتیجہ میںگورنرکے قتل کو سازش قرار دیا جا سکے۔ تاہم پولیس ملزم سے ایسے لوگوں کے نام معلوم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جو مذہبی رجحان رکھنے کے ساتھ ساتھ ممتاز قادری کے ہم خیال ہیں اور اہم اور حساس جگہوں پر تعینات ہیں۔ وفاقی پولیس حراست میں لئے گئے پولیس کمانڈوز کے نام صیغہ راز میں رکھ رہی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-01-11), نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11), عبدالقدوس (07-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11), عروج (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:03 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشرف دور کی پکڑ دھکڑ یاد آرہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11), عروج (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:57 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھٹو نے بھی مولوی پکڑ پکڑ کر ناک میں دم کر دیا تھا۔ میرے نانا بھی انہیں متاثرین میں سے ایک تھے۔ اسکی پھانسی انہیں نیک لوگوں کی دلآ زاری پر ملی تھی۔ جوانکے لیے آزادی بنی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-11), حیدر (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:07 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ایک قتل کرنے کے بعد اب خود کش حملے شروع کر دئیے اپنے ساتھیوں پر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:14 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ناموس رسالت کے لئے سب کو گرفتار کیا گیا تو پھر یہ جیلیں بہت چھوٹی پڑ جائیں گی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 07:16 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ممتاز نے سب کا بتا دیا تو پھر اس کی یہ کوشش رائگاں گئی ہے میرے خیال سے۔
اگر ناموس رسالت کے لیے اس نے قتل کیا ہے تو پھر اس کو اپنی زات کے باہر نہیں جانا چاہیے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-11), نیلم خان (07-01-11), ارشد کمبوہ (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:20 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اگر ممتاز نے سب کا بتا دیا تو پھر اس کی یہ کوشش رائگاں گئی ہے میرے خیال سے۔
اگر ناموس رسالت کے لیے اس نے قتل کیا ہے تو پھر اس کو اپنی زات کے باہر نہیں جانا چاہیے
اس نے کچھ نہیں بتایا ہو گا یہ صرف حکومتی ٹش کُلے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (07-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:22 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اب آپ سوچتے رہیں کہ یہ ٹش کُلا کیا بلا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 07:30 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاہے ٹُش کُلے ہوں یا ڈرامے۔ فیصل ناصر چچا بھائی یا ہارون بھائی کی ایک بات تو درست ہونا شروع ہو ہی گئی ہے کہ اس بہانے حکومتی صفوں میں موجود چند ایک اسلام پسند جو ہیں انکو بھی نکال باہر کیا جائے گا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-11), ھارون اعظم (08-01-11), نیلم خان (08-01-11), ارشد کمبوہ (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 08:47 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھٹو نے بھی مولوی پکڑ پکڑ کر ناک میں دم کر دیا تھا۔ میرے نانا بھی انہیں متاثرین میں سے ایک تھے۔ اسکی پھانسی انہیں نیک لوگوں کی دلآ زاری پر ملی تھی۔ جوانکے لیے آزادی بنی۔

ان مرد عظیم کا نام بھی بتا دیں تا کہ ہمیں آگاہی ہو
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), محمدخلیل (07-01-11), حیدر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 11:01 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرض کرلیں اگر یہ ممتاز قادری کا اپنا عمل نہیں ہے
اور ایسا کوئی اشو سامنے آگیا کے ممتاز قادری تو صرف ایک ٹریگر تھا اور اس کو دبانے والے کچھ اور لوگ تھے تو آپ لوگوں کا رویہ کیا ہوگا ؟

مجھے اچھی طرح یاد ہے کے جب کراچی میں ایک ڈاکو کو زندہ جلایا گیا تو اس عمل کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد تھی جو یہ کہتے تھے "بہت اچھا ہوا "
اور
اسی کی مناسبت سے جب سیالکوٹ کے دو بھائیوں کو ڈنڈے سے مارا گیا تو تو پورے ملک میں آہ الم کا شور بپا ہوگیا
جبکہ وہاں موجود عام کا جم غفیر یہی سمجھ رہا تھا کے وہ ڈاکو ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-11), منتظمین (09-01-11), محمدخلیل (07-01-11), ارشد کمبوہ (07-01-11)
پرانا 08-01-11, 03:01 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فرض کرلیں اگر یہ ممتاز قادری کا اپنا عمل نہیں ہے
اور ایسا کوئی اشو سامنے آگیا کے ممتاز قادری تو صرف ایک ٹریگر تھا اور اس کو دبانے والے کچھ اور لوگ تھے تو آپ لوگوں کا رویہ کیا ہوگا ؟

مجھے اچھی طرح یاد ہے کے جب کراچی میں ایک ڈاکو کو زندہ جلایا گیا تو اس عمل کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد تھی جو یہ کہتے تھے "بہت اچھا ہوا "
اور
اسی کی مناسبت سے جب سیالکوٹ کے دو بھائیوں کو ڈنڈے سے مارا گیا تو تو پورے ملک میں آہ الم کا شور بپا ہوگیا
جبکہ وہاں موجود عام کا جم غفیر یہی سمجھ رہا تھا کے وہ ڈاکو ہیں
اس مقدمہ کی عدالتی تحقیقات کے مطابق تو دونوں بھائی ڈاکو نہیں ہیں، جو کچھ بھی ہو، لیکن مقدمہ تو کسی کو معلوم نہیں کیا ہوا۔ اسی طرح سیالکوٹ میں ڈائیوو بس کمپنی کی ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کا کیس بھی معلوم نہیں کیا ہوا۔ ایک بار تو شور مچ جاتا ہے لیکن پھر گھپ اندھیرے کی خاموشی چھا جاتی ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 03:22 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب باتیں لوگوں کو برگشتہ کرنے کے لیے کی جاتی ہیں...........................

اتنا ہی تھڑدلا ہوتا تو قتل کر کے بھاگنے کی کوشش کرتا.............اس سے مشکل لمحہ کون سا ہو سکتا ہے..........
جہاں اس نے اپنے اوسان بحال رھے.............
جائے وقوعہ پر موجود سبزی والوں کی بھی ممتاز قادری نے نشاندہی کی تھی ؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 11:54 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی جلدی کیا ہے اگر کسی کو کوئ شک شبہہ ہے بھی تو کچھ دن میں سب کچھ سامنے آ جائے گا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 12:34 AM   #15
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں حکومت کی شدت پسندی یا انہتا پسندی
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کامیاب, گئی, پولیس, قادری, قتل, لے, نگار, نامہ, ناصر, ملک, مذہبی, مطابق, معلوم, آباد, ایوب, ایسی, ابھی, اسلام, تین, خیال, خصوصی, رکھنے, راز, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سگریٹ پینا جرم ہے محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:36 AM
وینڈوز/ لینکس/میگ میں اردو لکھیں سمیت/بغیر انٹرنیٹ کے asakpke کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 22-04-10 05:24 PM
ونڈوز وسٹا کی زبردست سائیٹ شازل کمپیوٹر کی باتیں 15 15-03-09 03:01 PM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger