واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مناواں پولیس ٹرییننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-09, 10:41 AM   #1
مناواں پولیس ٹرییننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ
مسافر مسافر آف لائن ہے 30-03-09, 10:41 AM

مناواں پولیس ٹرییننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ

Attached Images
 


 
مسافر's Avatar
مسافر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2091
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 10:46 AM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سینٹر کی نگرانی کی جا رہی ہے
جسمیں ایک فوج کا اور دوسرا رینجرز کا ہیلی کاپٹر ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 11:23 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سینٹر سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 01:01 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تالی بان ہمارے گھروں تک پہنچ گئے ہیں۔ اور ان کے حمایتی کھل کر اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تالی بان ہمارے گھروں تک پہنچ گئے ہیں۔ اور ان کے حمایتی کھل کر اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔
جناب سوچ سمجھ کر بات کریں آپ کو پوری بات کا علم نہیں ہے اپنی سیاسی سوچ کے دائرہ کا کو وسعت دیں
غیر ملکی ظاقتیں آپ کی تباہی کا انتظام کر رہیں ہیں اور آپ اپنے ہی ملک اور شہریوں کے بارے میں ایسے خیالات کا اظہار کر رہیے ہیں جو کی آپ کے شایانِ شان نہیں ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (30-03-09), سعود (02-04-09)
پرانا 30-03-09, 01:47 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کو اختلاف رائے کا حق ہے لیکن حقیقت یہی ہے جو میں لکھ چکا ہوں۔ سوات کی آگ پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-09), محمدخلیل (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 01:47 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک گرفتار ہونے والے شخص سے
شراب کی بوتلیں اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے
کیا یہ طالبان ہیں ؟
رائے دینے سے پہلے ذرا حقیقت کو سمجھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-03-09, 01:49 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوات کی آگ کس کی لگائی ہوئی ہے
کبھی اس پر بھی بات کریں

یہاں تو وہ مثال ہے کسی کے پیٹ میں بھی درد ہے تو طالبان کی سازش ہوگی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-03-09, 02:04 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براہ راست بندہ دیکھیں۔
اگر اپ دستی بموں کو شراب کی بوتل کہتے ہیں تو اپکا حسن ظن ہی ہو سکتا ہے لیکن حقیقت نہیں ہے۔

کیا ازبک، شیشانیوں اور عربوں کا ہم نے ٹھیکا لے رکھا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 02:05 PM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق ایک "لمبی داڑھی والا شخص" والا شخص ان دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔ "بحوالا جئیو نیوز"
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 02:06 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوف خدا کریں اور 70 سے زائد لوگوں کی شہادت کو اس طرح ضائع کرکے اپنے اوپر بہت بڑا گناہ کا ذمہ نہ اٹھا لیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-03-09, 02:12 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک گرفتار ہونے والے شخص سے
شراب کی بوتلیں اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے
کیا یہ طالبان ہیں ؟
رائے دینے سے پہلے ذرا حقیقت کو سمجھیں
اپکو یہ خبر کس نے دی ہے؟ کس نیوز چینل پر یہ آ رہی ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 02:38 PM   #13
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تالی بان ہمارے گھروں تک پہنچ گئے ہیں۔ اور ان کے حمایتی کھل کر اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔
فاروق سرور کی زبان لگ گئی ہے آپ کو بھی شاید
دوسروں کو ہر وقت نصیحتیں کرتے ہیں اور اب اپنا حال بھی دیکھ لیں.بقول سیانوں کے"دوسروں کو نصیحت ،خود میاں فصیحت"

جب آپ ہی اپنے اقوال پہ عمل نہ کریں گے تو دوسرا کیا کرے گا عزت ماب منتظمین صاحب؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
AKBAR SIDDIQUI (31-03-09), مسافر (31-03-09), عبداللہ حیدر (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 02:39 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سوات کا بدلا ہے/// لیکن حملہ تو مشرف کے گھر ہونا چاہیے تھا بے چاروں کا کا قصور ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-03-09, 03:03 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک گرفتار ہونے والے شخص سے
شراب کی بوتلیں اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے
کیا یہ طالبان ہیں ؟
رائے دینے سے پہلے ذرا حقیقت کو سمجھیں
بھائی شراب کی بوتل کو خنجر سے غیر ملکی کرنسی کو ہینڈ گرینیڈ سے بدل دیا ہے میڈیا نے۔ کیسے کیسے جھوٹ یہ میڈیا بول رہا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پوسٹ, پاکستان, نیوز, چینل, نماز, نظر, منصوبہ, مسجد, آپریشن, اللہ, امریکہ, اردو, اسلام, جھوٹ, حسن, خبر, خدا, دریافت, زرداری, شخص, طالبان, عزت, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
پولیس کا لاٹھی” عید گفٹ“ بیس سیلاب متاثرین زخمی کر دیئے جاویداسد خبریں 0 10-09-10 02:31 PM
سانحہ داتا دربار : ناقص سیکورٹی پر پولیس اہلکار معطل جاویداسد خبریں 6 05-07-10 08:11 PM
لاہور پولیس ٹرییننگ سینٹر پر حملہ کی ویڈیوز ایکسٹو خبریں 2 30-03-09 12:30 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger