واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-08, 09:30 PM   #1
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 25-12-08, 09:30 PM

بغداد :23 دسمبر عراقی صحافی کے بھائی عودے الزیدی نے کہا ہے کہ منتظر الزیدی پر تشدد کر کے زبردستی وزیر اعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ہے اور ان کے بھائی نے انہیں بتایا ہے کہ بش کو جوتا مارنے پر اسے کوئی افسوس نہیں اور موقع ملا تو وہ دوبارہ ایسا کرے گا ۔ عودے الزیدی نے کہا کہ منتظر الزیدی پر شدید تشدد کیا گیا اس کے دانت توڑ دیئے گئے اور کان سگریٹ سے داغے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ منتظرکو لوہے کی سلاخوں سے بھی مارا گیا ۔ منتظر الزیدی نے ملاقات میں اپنے بھائی کو بتایا کہ جیلر نے انہیں برہنہ کر کے ٹھنڈے پانی سے تشدد کیا ۔ عودے کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کے چہرے جسم اور ہاتھوں پر تشدد کے واضح نشان تھے ۔ عودے کے مطابق مقدمے کی سماعت 31 دسمبر کو شروع ہو گی ۔ واضح رہے کہ منتظر الزیدی نے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتے برسائے جس کے باعث انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا اور انہیںغیر ملکی سربراہ پر تشدد کے الزام میں 2 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 323
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (26-12-08), احمد نذیر (02-08-11), عبدالقدوس (25-12-08)
پرانا 25-12-08, 09:31 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی

موجیں ہیں جناب ان کی بندہ اور کیا کرسکتا ہے سوائے احتجاج کے یا مار کھانے کے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-08-11, 05:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظر رہا ہو گیا ؟
کیا بنا اس بیچارے کا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 10:42 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,438
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ جناب 2009 میں رہا ہو گئے تھے اور اب بیچارے نہیں رہے ہیں رہا ہونے کے فوراً بعد انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ Al-Zaidi humanitarian foundation کے نام سے ایک ایجنسی بنا رہے تھے اور ابھی اسی سال مئی میں بھارت میں ان پر ایک Play بنا تھا جو دیکھنے وہ خود وہاں گئے تھے۔
__________________
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرف آرزو کا
احمد نذیر آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 11:06 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كے علاوہ ميں نے سنا تھا كہ متعدد عرب امراء نے اس سے خوب مالي تعاون بھي كيا اور سنا تھا متعدد رشتوں كي آفرز بھي اسے آ رہي تھيں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (02-08-11)
جواب

Tags
bollywood, com, ہونے, وزیر, وزیراعظم, قید, نام, موقع, منتظر, مئی, الزام, ابھی, احتجاج, اسے, اعلان, بھائی, بھارت, بیچارے, بنا, خود, دیکھنے, سال, عرب, صحافی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں فرحان دانش خبریں 2 05-04-09 09:26 PM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:06 PM
مرد عورت سے زیدہ خوب صورت ہے عبدالله گپ شپ 7 30-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger