واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


منصور اعجاز کیونکر آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 10:14 PM   #1
منصور اعجاز کیونکر آئے
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 27-01-12, 10:14 PM

تھوڑی دیر کیلئے آپ خود کو منصور اعجاز کی جگہ تصّور کریں۔ آپکو ایک ملک کا سربراہ اپنے سفیر کے ذریعے حکم بھیجتا ہے کہ یہ یہ درخواست لکھ کر جس ملک میں آپ مقیم ہیں اسکے سالار اعلٰی کو رازداری سے پہنچاؤ۔ آپ نے وہ کام من و عن پورا کر دیا مگر اس ملک کی کچھ مجبوریاں تھیں یا انکا بس اس درخواست پر عمل کرنے پر نہیں چلتا تھا تو وہ اسکو پورا نہ کر سکے اور راز بھی راز نہ رہا۔
پھر آپکے اپنے ملک کا سربراہ اور وہ سفیر اس سے انکاری ہو گئے جنہوں‌ نے آپکو اسکا حکم دیا تھا تو اسکا مطلب ہی یہ ہوا کہ اب اسکی مکمل ذمّہ داری آپ پر ہی عائد ہوتی ہے اور چونکہ اسکا وجود ہے تو عدالت کا بھی سامنا آپ ہی نے کرنا ہے جسمیں‌آپ بیک وقت ملک کے مجرم ہونے کے ساتھ اسکا الزام بھی سفیر اور ملک کے سربراہ پر ڈالنے کے مدّعی بھی بن جاتے ہیں۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 97
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-01-12), پاکستانی (28-01-12), شمشاد احمد (28-01-12), عبدالقدوس (29-01-12)
پرانا 28-01-12, 08:40 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بزرگوں کی کہاوت ہے ساجھے کی ہانڈی چوراہے پر پھوٹتی ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (29-01-12)
پرانا 28-01-12, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي الياس صاحب خود كو ميں نے منصور سمجھ كر سوچا تو مجھے يہ سمجھ ميں آيا كہ

آخر ميں‌كيوں جا كر ايك پرائے ملك ميں وضاحتيں كرتا پھروں جب كہ مجھے قتل يا گرفتار كرنے تك كي دھمكياں دي جا رہي ہوں۔۔۔ آخر كيوں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (29-01-12), عبدالقدوس (29-01-12)
جواب

Tags
ٌلا حول ولا قوّہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا بد صورت جیون ساتھی ( حصّہ دوّم ) عصمت عورت کہانی 7 31-05-11 04:43 PM
عالمی یوم آبادی کے موقع پر خوبصورت تصویر جاویداسد خبریں 0 12-07-10 07:46 PM
خوبصورت جیولری باکس عائشہ فیشن اور بیوٹی ٹپس 5 21-10-09 02:17 PM
بجلی کابحران: ہائیڈل پاور منصوبے و یکساں ٹیرف نظام کے نفاذ کو آخری شکل دیدی گئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:55 AM
بجلی کابحران: ہائیڈل پاور منصوبے و یکساں ٹیرف نظام کے نفاذ کو آخری شکل دیدی گئیبجلی کابحران: ہائیڈل پاور منصوبے و یکساں ٹیرف نظام کے نفاذ ک عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger