واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


منموہن ،جنرل کیانی سے خفیہ مذاکرات کررہے ہیں،برطانوی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-11, 11:14 PM   #1
منموہن ،جنرل کیانی سے خفیہ مذاکرات کررہے ہیں،برطانوی اخبار
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 24-04-11, 11:14 PM

لندن(آئی این پی)ممتاز برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی بہتری کیلئے خفیہ مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کوامریکااوربرطانیہ کی حمایت بھی حاصل ہے جبکہ اس مقصد کیلئے ایک غیرسرکاری نمائندہ بھی مقررکرلیاہے۔ ہفتہ کو اخبار”دی ٹائمز“ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان اور بھارت کے مابین سفارتی تعلقات کی بہتری کے لئے 10ماہ قبل پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے خفیہ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے اس مقصد کیلئے ایک غیرسرکاری نمائندہ بھی مقرر کرلیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ان خفیہ مذاکرات کو امریکا اور برطانیہ کی بھی حمایت حاصل ہے کیونکہ دونوں ممالک سمجھتے ہیں کہ دونوں ممالک کے مابین افغانستان میں اپنااثرورسوخ بڑھانے کی دوڑ کا تنازع دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی صورت میں ہی حل کیا جاسکتاہے۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کا سیمی فائنل دیکھنے کیلئے من موہن سنگھ کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے دورہ بھارت سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین سفارتی کشیدگی کے حل کی امید کی کرن پیداہوئی ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (25-04-11)
جواب

Tags
ہفتہ, فائنل, کرن, کردیا, پاکستان, پاکستانی, ورلڈکپ, وزیراعظم, لندن, چیف, مقصد, ماہ, مطابق, آئی, این, اخبار, بہتری, بڑھانے, برطانوی, تنازع, حل, خفیہ, دیکھنے, سمجھتے, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فورسز نے پاکستان کے اندر4خفیہ زمینی کارروائیاں کیں،برطانوی اخبار حیدر خبریں 10 25-12-09 07:10 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
حکومت انتخابات میں ایک سال تاخیر کا فیصلہ کر چکی،صدر پر ویز ٹی وی پر آکر میرا دعویٰ غلط ثابت کر یں،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 07-11-07 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger