| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 433
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر بڑے جرم کے پیچھے کوئی بڑا آدمی ضرور ہوتا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-09-10), کنعان (01-09-10), مرزا عامر (01-09-10), ام طلحہ (01-09-10), عدنان دانی (06-09-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لولز
![]() السلام علیکم کچھ خبروں کا خلاصہ پیش کرتا ہوں، میڈم فردوس کے اس کیس کا تو پتہ نہیں ہاں اتنا ضرور ھے کہ وہ اس گاؤں سے منتخب ھے اور اس کے وہاں سے ووٹ ہیں وہ اس کے لئے ااپنے حلقوں کے ساتھ چلے گی اور جو قتل ہوئے ہیں ان کے علاقہ سے میاں آصف صاحب ہیں۔ پہلی ایف آئی آر جو بلال مقتول کے گھر والوں کی طرف سے ھے اس میں ان دونوں بھائیوں کو ڈاکو ڈیکلیئر کیا ہوا ھے۔ ایک ایف آئی آر مقتول بھائیوں کے گھر والوں کی طرف سے ھے اس پر جو زندہ ہیں ان پر مقدمہ چلے گا۔ مقتول بھائیوں کے گھر والوں کی پوری کوشش ھے کہ ان کے بچوں پر جو ڈکیت کا لیبل لگا ھے اسے کسی بھی طرح کلیئر کیا جائے، مگر میڈم فردوس اس بات پر اٹل ہیں کہ وہ دونوں ڈاکو تھے۔ اگر اس کی پوری سٹیٹمنٹس جو تفتیشی کمشن کو درج کرائی ھے اس میں اس نے ثبوتوں کے ساتھ کلیئر کیا ھے۔ --------------------- پاکستان میں سزائے موت پر بندہ زیادہ سے زیادہ 3 سال میں لیگل طریقے سے بری ہو جاتا ھے۔ پہلے سیلاب کا اشو بہت اہم ھے اور اب لاہور میں اھل تشیع کے امام بارگاہ پر بم چلا دئے گئے اب وہ کچھ کریں یا نہ کریں ان کی طرف سے کوئی اور اشو کریئٹ ہو جائے گا اور یہ انکوائری کا پتہ نہیں کیا ہو گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بالکل پکی بات ھے والسلام |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وفاقی وزیرہ فردوس عاشق صاحبہ ہو سکتا ہے اس لیے بضد ہو کہ دونوں مرحومین نے ان کے دل پے ڈاکہ ڈالے ہوں ، یا ہو سکتاہے کہ دونوں نے ان کے گھر سے بہبود آبادی والی اے ٹی ام مشین اٹھالیے ہوں ؟؟؟؟؟ (حقیقت یہ بھی ہو سکتاہے کہ جب انسان خود ڈاکو ہو تو وہ سب کو ڈاکو ہی تصور کریگا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) شگری |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں بھائیوں کا جنازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کٹا ہوا سینہ اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ پوسٹ مارٹم ہوچکا ہے تو پھر دوبارہ سے قبر کشائی کا مقصد؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (06-09-10) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی صاحب جب کوئی لاش پولیس کے قبضے میں ہوتی ھے تو وہ پوسٹ مارٹم کر کے ہی لواحقین کو دی جاتی ھے۔ اور یہ کام تو ہوا ہی پولیس کی نگرانی میں تھا تو پھر پوسٹ مارٹم کی رپورٹ بھی اسی کے مطابق تیار کی گئی ہو گی۔ اب جبکہ مسئلہ میں ہائی لیول کی زیر نگرانی ھے تو دوبارہ قبر کشائی کروا کے ان باڈیز کا دوبارہ معائنہ/ایگزیمین کرنے سے مزید شواہد مل سکتے ہیں، اور دوبارہ ایگزیمن کے لئے سپیشل ٹیم تیار کی جاتی ھے اس کی زیر نگرانی یہ کام ہوتا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,692
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,706 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس کا بوجھ بھی عوام پر بجٹ کی صورت میں اثر انداز ہو گا معاملات تو پھر بھی حل نہیں ہونگے۔ نیب کو دیکھ لیں۔ کبھی کسی کی رقم نہیں واپس ہوئی۔ میرے چھوٹے بھائی کے پاکستان میں 16 ہزار ڈالر پھسے ہوئے ہیں 4 سال سے، کیس نیب میں ھے۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (06-09-10) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (06-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, ہلاک, فردوس, کورٹ, کمیشن, پولیس, ڈیسک, والی, وزیر, قابل, قتل, ملک, آباد, اپنی, اعوان, بھائی, جسٹس, دی, ذکر, سپریم, سانحہ, ستمبر, عاشق, عدالتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق | گلاب خان | خبریں | 22 | 16-12-10 02:18 AM |
| مغیث اور منیب کو مدعی جانتے تھے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرایا، تحقیقاتی رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 3 | 01-09-10 03:15 AM |
| پاکستانی مردوں کی غیرت گوارہ نہیں کرتی | Haya 786 | اپکے کالم | 31 | 30-09-09 11:37 AM |
| صدراورفوج کی مرضی کے بغیر بینظیر اور نوازشریف واپس نہیں آسکتے تھے،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:32 AM |
| نواز ،بینظیر کے بغیر انتخابی عمل متنازع ہوگا،خفیہ اداروں کی مداخلت بند کی جائے،امریکی تھنک ٹینک کی سفارشات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:40 PM |