واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-09, 02:11 AM   #1
منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے
شاہ شاہ آف لائن ہے 03-12-09, 02:11 AM

این آر او فوبیا ‘ جنیوا میں واجد شمس الحسن کی سربراہی میں خفیہ آپریشن ‘ منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے


جنیوا میں واجد شمس الحسن کی سربراہی میں خفیہ آپریشن کے دوران اعلیٰ پاکستانی شخصیات کے خلاف سوئس منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن پراسرار طور پر نا معلوم مقام پر منتقل
جنیوا ۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجدشمس الحسن کی سربراہی میں جینوا میں انتہائی خفیہ آپریشن ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران پاکستان کی بعض اعلیٰ شخصیات کے خلاف سوئس منی لانڈرنگ کیس کی اصلی دستاویزات اور شواہد پر مبنی 12 کاٹن کو پیر کو سفارتی ڈاک میں پراسرار طور پر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ کاٹن جنیوا میں حکومت پاکستان کے پراسیکوٹر جنرل کو مشرف کے دور میں جمع کروائے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق یہ خفیہ آپریشن اعلیٰ شخصیت کی ایماء پر کیا گیا کیونکہ اگر این آر او کی مدت ختم ہونے کے بعد سوئس منی لانڈرنگ کیس دوبارہ کھلے تو ان دستاویزات اور شواہد کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان میںمتعلقہ حکام یا عدالتوں نے مداخلت نہ کی انہیں واجد شمس الحسن سے واپس نہ لیا گیا تو ان دستاویزات کو ہمیشہ کے لیے ضائع کر دیا جائے گا۔


 
شاہ's Avatar
شاہ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (03-12-09)
پرانا 03-12-09, 04:09 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جناب این آر او بھی گیا اور ثبوت بھی گئے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-09, 06:39 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے ایسے حکمران ہم چنتے ہیں
بتائیے یہ کردار ہے صدر پاکستان کا
تف ہے پاکستانی قوم پر اتنا سب کچھ جاننے کے بعد بھی تکیوں میں منہ چھپائے سو رہی ہے
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, معلوم, آپریشن, اعلیٰ, خلاف, عدالتوں, غائب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد جاویداسد خبریں 1 16-12-10 07:07 PM
دستاویزات چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 01:55 PM
بھارتی بورڈ کو تمام ضروری دستاویزات بھجوادین محمدعدنان کرکٹ 2 04-05-08 03:16 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
پاکستانی شائقین کرکٹ کےلئے ویزا پالیسی کا اعلان محمدعدنان کرکٹ 0 01-11-07 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger