واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


موبائل اور منی سکرٹس پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 06:13 PM   #1
موبائل اور منی سکرٹس پر پابندی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-11, 06:13 PM

نیپال کے قصبے پوکھارا کے حکام نے طلباء میں نظم و ضبط پیدا کرنے کے لیے ان پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔

حکام کی جانب سے طلباء پر تین پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان میں موبائل فون کا استعمال، نہایت چھوٹی سکرٹس پہننا اور موٹر سائیکل کی سواری ممنوع قرار دی گئی ہے۔

ان پابندیوں سے زیادہ تر طلباء تو خوش ہیں سوائے ان کے جو موٹر سائیکل سواری کرتے ہیں اور جو زیادہ فیشن کرنے والے ہیں۔

ان پابندیوں کے بعد سولہ سے اٹھارہ سال کے طلباء کو کلاس میں موبائل لانے کی اجازت نہیں ہو گی اور ان کو موٹر سائیکل پر بھی بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

یہ پابندیاں پوکھارا کے استاد، والدین اور حکام کے درمیان اجلاس کے بعد عائد کی گئی ہیں۔

نیپال کی گارڈیئنز ایسوسی ایشن کے ممبر ہمراج برل کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواری پر پابندی اس لیے عائد کی گئی ہے تاکہ طلباء کسی حادثے کا شکار نہ ہوں۔

پوکھارا حکام کا کہنا ہے کہ وہ اخلاقی اقدار میں بہتری لانا چاہتے ہیں کیونکہ چند طالبات فیشن کے لیے نہایت چھوٹی سکرٹس پہنتی ہیں۔

اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یا تو اب سے طالبات پتلونیں پہنیں گی یا پھر گھٹنے سے نیچے تک کی سکرٹ۔
‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮موبائل اور منی سکرٹس پر پابندی‬
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 680
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-11), skjatala (23-08-11), فرحان دانش (23-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), نبیل خان (25-08-11), حیدر Rehan (25-08-11), سحر بٹ (23-08-11), شمشاد احمد (23-08-11), عامرشہزاد (24-08-11), عبدالقدوس (23-08-11), عبداللہ آدم (24-08-11), عدنان دانی (24-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:07 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كيا نيپال ميں بھي طالبان كي حكومت قائم ہو گئي ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), skjatala (23-08-11), نبیل خان (25-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:16 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,036
کمائي: 22,566
شکریہ: 863
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ خیر فرمائے کیا وہاں کوئی دھماکہ ہوا ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (28-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:32 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہيں بھائي 21ويں صدي ميں موبائل اور سكرٹس پر پابندي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), نبیل خان (25-08-11), عامرشہزاد (24-08-11)
پرانا 23-08-11, 10:49 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ توبہ
اللہ توبہ
اللہ توبہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), skjatala (23-08-11), نبیل خان (25-08-11), شمشاد احمد (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 12:36 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کرتھانے میں
کہ اکبرنام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), نبیل خان (25-08-11), حیدر Rehan (25-08-11), شمشاد احمد (24-08-11), عبیداللہ عبید (24-08-11), عبدالقدوس (24-08-11), عروج (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 02:18 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی اقدار ھر مذھب اور معاشرے کا خاصہ ھؤا کرتی ھیں اگر کوئی بُھلا دے تو دوسری بات ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), فیصل ناصر (24-08-11), نبیل خان (25-08-11), عامرشہزاد (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 03:25 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
عروج بہن نے بہت اچھی بات بیان کی۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 04:45 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ طالبانی اقدار ہیں ...............ان سے طالبانائزیشن کا خطرہ ہے.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-08-11)
پرانا 24-08-11, 05:11 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیتے ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-08-11, 10:04 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ اور اس کے سرکاری و غیر سرکاری نمائندوں کو ابھی تک اس خبر کی اطلاع نہیں پہنچی ؟؟
اسکرٹ پر پابندی ؟؟؟؟؟؟؟؟ توبہ توبہ ۔۔۔۔ یہ تو قتل سے بھی بڑا گنا ہ ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), فیصل ناصر (24-08-11), نبیل خان (25-08-11), شمشاد احمد (24-08-11), عبداللہ آدم (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 12:12 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات ھے طلبا اسطرھ دل جمی سے تعلیمی سر گرمیاں جاری رکھیںگے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), فیصل ناصر (24-08-11), شمشاد احمد (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 02:47 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اچھی اقدار ھر مذھب اور معاشرے کا خاصہ ھؤا کرتی ھیں اگر کوئی بُھلا دے تو دوسری بات ھے۔
ميرے عہد ميں بھولي بسري اقدار كو ياد دلانا طالباني ذہنيت كہلاتا ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), فیصل ناصر (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 06:06 PM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميرے عہد ميں بھولي بسري اقدار كو ياد دلانا طالباني ذہنيت كہلاتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کیا لوگ طالبان کے خلاف صرف اس وجہ سے ہیں کہ ان کی سزا کا طریقہ بہت سخت ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), نبیل خان (25-08-11), شمشاد احمد (24-08-11)
پرانا 24-08-11, 11:30 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کیا لوگ طالبان کے خلاف صرف اس وجہ سے ہیں کہ ان کی سزا کا طریقہ بہت سخت ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے؟؟؟
گلاب بھائي تين باتيں يہاں اہم ہيں۔
اول۔۔۔ لوگ طالبان كے خلاف نہيں ہيں بلكہ عالم كفر اور ان كے ايجنٹ ان كے خلاف ہيں۔

دوم۔۔۔ عالم كفر اور ان كے ايجنٹ طالبان كے خلاف ان كي نافذ كردہ سزاؤں كي وجہ سے نہيں بلكہ ان كے نافذكردہ اسلامي نظام كي وجہ سے ہيں۔۔۔ جو انھوں نے 21ويں صدي ميں ايك 20 سالہ جنگ زدہ ملك ميں نافذ كر كے 5 سال ميں اس علاقے كو باغ و بہار بنا ديا تھا۔۔۔

سوم۔۔۔۔ طالبان جب بھي كہا جاتا ہے تو ہماري نظر ميں اس سے مراد افغانستان كے طالبان ہيں۔

چليں آئيں آج ايك چبتا ہوا سوال ہم پاكستاني بحثيت پاكستاني مسلمان ہونے كے خود سے كرتے ہيں۔۔۔۔

ہم بحيثيت قوم افغانستان كے طالبان كے خلاف ہيں يا نہيں۔۔
اگر ہيں۔۔۔۔ تو كيوں۔
اگر نہيں۔۔۔۔ تو كيوں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-08-11), dxbgraphics (25-08-11), فیصل ناصر (25-08-11), گلاب خان (26-08-11), راجہ اکرام (25-08-11)
جواب

Tags
فیصلہ, فون, کلاس, کرتے, گی, گئی, پیدا, چند, نظم, موٹر سائیکل, موبائل, منی, ممبر, world, اجازت, بہتری, تین, تر, جانب, خوش, سال, شکار, ضبط, طلباء, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی اساینمنٹس اور پراجیکٹس chaapay آپکے کاروباری اشتہارات 3 05-03-11 08:50 PM
فونٹس کا خزانہ عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 0 07-11-09 01:38 PM
مزے دار نگٹس میاں شاہد باورچی خانہ 3 26-06-08 10:43 AM
سائڈ ایفیکٹس The Great شعر و شاعری 0 25-06-08 05:56 PM
دی رائز آف انٹلانٹس شازل کمپیوٹر گیمز 0 26-01-08 06:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger