| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 22
مراسلات: 1,780
کمائي: 16,610
ميرا موڈ:
شکریہ: 628
572 مراسلہ میں 986 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
موبائل فون صارف کو ہر کال پر 30فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ قومی بجٹ 2008-09میں موبائل فون سروسز پر ایکسائز ڈیوٹی میں چھ فیصد اضافہ کردیا ہے جو پہلے 15فیصد تھی اب 21فیصد ہوگئی ہے جبکہ ود ہولڈنگ ٹیکس 9فیصد ادا کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح کل بل کی مالیت پر 30فیصد صارف ادا کررہا ہے اسی طرح ایس ایم ایس پر بھی اسی شرح سے ادائیگی کرنا پڑ رہی ہے۔ موبائل فون کمپنیوں کے اشتہارات میں اعلان کیا جاتا ہے کہ ایک روپے فی منٹ نرخ ہیں اور اشتہار میں باریک الفاظ میں درج ہوتا ہے کہ ٹیکس لاگو ہوں گے اس طرح کے پرکشش نرخنامہ پر صارف کو پھنسالیا جاتا ہے۔ شکریہ نیا اخبار |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے champion_pakistani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہا ہا ہا یار پتا نہیں کیا بنے گا
|
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (13-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,580
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,822
327 مراسلہ میں 477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1 روپے منٹ بول کر 1.36 روپے منٹ کاٹتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,362
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہہاہاہہاہاہاہاہ
یہ جاہل لوگ ہماری ترقی کو برداشت نہیں کرسکیں گے |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (13-06-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 06-07-08 at 12:39 PM. وجہ: کا ۔ کی ۔ کی غلطی |
|
|
|
|
| مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (13-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,587
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو ایس ایم ایس پر بھی 20 پیسے فی ایس ایم ایس ٹیکس لگ گیا ہے تاکہ زرداری کے خلاف کئے جانے والے ایس ایم ایس کو کم کیا جاسکے لیکن موبائل کمپنیاں پھر بھی کوئی راستہ نکال لیں گی۔ ایس ایم ایس ہی ان کی اصل کمائی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,028
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جی ہاں ٹیکس تو حکومت کے خلاف ایس ایم ایس روکنے کے لیئے ہی لگایا گیا ہے۔ حکومتی پارٹی کے وزیر صاحب کا بیان ملاحضہ کریں ذرا
__________________
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (19-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,587
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابر غوری صاحب زرداری کو درخواست کریں کہ ایک بار عوام کو معاف کردیں۔
اگر انہوں نے دوبارہ یہ حرکت کی تو اگلے بجٹ میں ٹیکس لگادیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, sms, وزیر, قرآنی, لوگ, موبائل, ایس ایم ایس, اسلام, بجٹ 2008, جاہل, خلاف, دوست, درخواست, راستہ, زرداری, شاعری, صارف, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عید پر موبائل فون صارفین نے ایک ارب 30 کروڑ روپے کے Sms کیے | وجدان | خبریں | 1 | 04-12-08 09:26 PM |
| بجلی بھی مہنگی ہوگئی،صارفین کو بلوں پر 16 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:51 AM |
| بجلی بھی مہنگی ہوگئی،صارفین کو بلوں پر 16 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:24 AM |
| چین میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ سے لینڈ لائن فون صارفین میں مس | instafotos | خبریں | 0 | 01-07-08 02:18 PM |
| موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں | Real_Light | موبائلز معلومات اور جائزہ | 2 | 06-06-08 06:40 PM |