|
موبائل فون چھیننے پر مزاحمت، ایک شخص ہلاک

13-04-08, 09:04 AM
موبائل فون چھیننے پر مزاحمت، ایک شخص ہلاک
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماری پور کے علاقے میں ہفتے کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ماری پور نیوٹرک اسٹینڈ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گولی لگنے سے 45/ سالہ نیاز بٹ ولد غلام رسول ہلاک ہو گیا، مقتول ماری پور کا رہائشی تھا، بغدادی کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عبدالرشید اور بلال کالونی میں مرشد گولی سے زخمی ہو گیا، دریں اثنا کورنگی انڈسٹریل ایریا میں حاجی احمد نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر زہریلی دوا پی لی اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لایا گیا۔لائٹ ہاؤس کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران کانسٹیبل فرحان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|