واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:38 PM   #1
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 19-01-09, 10:38 PM

موبائل فون سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں میں مقابلے بازی کا رجحان جاری ہے۔ موبائل کمپنیاں لوکل اور بین الاقوامی کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر مزید غور کر رہی ہیں۔ موبائل فون مارکیٹ کے ذرائع نے پیر کو بتایا کہ موبائل فون صارفین کی تعداد 8 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے جو پری پیڈ کنکشن رکھتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بعض بڑی کمپنیوں کی طرف سے نئے پیکجھ متعارف کرائے جارہے ہیں۔ اور کال کے آٹھ آنے اور 30 سیکنڈ تک کے کم چارجز کی وصولی کی جارہی ہے اور اس وقت تمام کمپنیوں میں ایک مرتبہ پھر سے پرائس وار شروع ہو چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق موبائل فون کمپنیوں کے ریگولیٹری افیئرز کے حکام نے ایک اجلاس میں پرائس وار سے بچنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت غیر اعلامیہ طور پر متفقہ کال چارجز کے نفاذ پر بھی غور کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں نئی کمپنیوں جن میں خاص طور پر زونگ اور وارد شامل ہیں نے کہا ہے کہ انہیں اپنے صارفین کی تعداد بڑھانے کیلئے خصوصی پیکج جاری کرنے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تمام کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صارفین کیلئے متفقہ طور پر 10 فیصد تک لوکل کال اور بین الاقوامی کال چارجز میں کمی کر کے خصوصی پیکج جاری کریں جبکہ کمپنیوں کا یہ موقف ہے کہ ویلیو ایڈڈ سروسز کیلئے بھی چارجز متفقہ طور پرنافذ کئے جائیں۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (19-01-09), Zullu230 (21-01-09)
پرانا 19-01-09, 10:41 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

بہت اچھی خبر ہے
اللہ کرے ایسا ہوجائے
بھائی بہت شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-09, 06:22 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

لیکن 15 فیصد تو پھر مسٹر 100 پرسنٹ کو ہی جانا ہے نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-09, 06:48 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن 15 فیصد تو پھر مسٹر 100 پرسنٹ کو ہی جانا ہے نا
تو بھائی اب کیا کیا جائیں
آخر ان کا بھی تو حق بنتا ہے نا کہ وہ قومی خزانے کو لوٹیں اور عوام کا خون چوسیں آخر اتنی بڑی قربانی دی ہے انہوں نے اقتدار حاصل کرنے کےلئے اور کون سا نیکسٹ ٹائم ان کو یہ سیٹ ملنی ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-09, 06:51 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
تو بھائی اب کیا کیا جائیں
آخر ان کا بھی تو حق بنتا ہے نا کہ وہ قومی خزانے کو لوٹیں اور عوام کا خون چوسیں آخر اتنی بڑی قربانی دی ہے انہوں نے اقتدار حاصل کرنے کےلئے اور کون سا نیکسٹ ٹائم ان کو یہ سیٹ ملنی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 12:00 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

بہت اچھی خبر ہے
اللہ کرے ایسا ہوجائے
بھائی بہت شکریہ شئیر کرنے کا
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 01:08 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

اچھی خبر ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ اب موبائل کمپنیوں کو کال چارجز اتنے کم کرنے چاہئیں کہ یہ تقریبآ فری لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کیا خیال ہے آپ سب کا۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 03:29 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اچھی خبر ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ اب موبائل کمپنیوں کو کال چارجز اتنے کم کرنے چاہئیں کہ یہ تقریبآ فری لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کیا خیال ہے آپ سب کا۔۔۔۔۔۔!
کل ککو آپ فرمائیں گے
ساتھ میں موبائیل مفت ہونا چاہیے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فری, مفت, موبائل, متعارف, بھائی, جواب, خون, خبر, خصوصی, زونگ, عبدالقدوس, عدنان, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے کرایوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:08 AM
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
امریکہ ::پچپن فیصد افراد نوکریوں سے غیر مطمئن راجہ اکرام خبریں 0 06-01-10 11:34 PM
برطانیہ: 14 سال سے کم عمر لڑکیوں میں اسقاط کی شرح 21 فیصدہوگئی مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:47 PM
سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger