واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

موبایل فون پر لڑکیوں سے دوستی ۔ملاقات کے لئے جانے والے 4لڑکوں سے زیادتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-10, 12:13 AM   #1
موبایل فون پر لڑکیوں سے دوستی ۔ملاقات کے لئے جانے والے 4لڑکوں سے زیادتی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-06-10, 12:13 AM

روزنامہ جناح لاہور میں شائع ہونے والے ایک رپورٹ کے مطابق موبائل فون کے غلط استعمال سے نوجوان نسل تباہ ۔لڑکیوں سے موبائل پر دوستی کرنے اور انہیں ملنے کے لئے جانے والے چار نوجوانوں کے ساتھ زبردستی زیادتی کردی گئی بالخصوص پندرہ سے پچیس سال کی عمر کے نوجوان نے اپنے موبائلز میں بلیو فلمز کی مووی ریکارڈنگ کررکھی ہے اور فری پیکچز کے ذریعے لڑکیوں سے باتیں کرکے ان کو بھی گمراہ کرتے اور خود بھی شدید نقصان اٹھاتے ہیں اس طرح علاقے کے عاشق مزاج 4لڑکوں کو شدید قسم کے حالات کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب بعض دیگر لڑکوں نے لڑکیاں بن کر انہیں‌ملاقات کےلئے بلاکر ان سے زیادتی کی اور توبہ پڑھا کر واپس بھیجا اب وہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں علاوہ ازیں موبائلز کمپنیوں کے نائٹ پیکج سے 80فیصد نوجوان ساری ساری رات فون پر مصروف رہتے ہیں۔ جس سے تعلیم پر بھی برا اثر بڑرہا ہے۔
تبصرہ
__________________
جاویداسد

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 914
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-06-10), champion_pakistani (15-06-10), nomannoman (14-06-10), shafresha (14-06-10), پاکستانی (16-06-10), ملک بھائی (14-06-10), مرزا عامر (13-07-10), احمدنواز (15-06-10), بلال اویسی (13-07-10), حیدر (14-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:18 AM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
روزنامہ جناح لاہور میں شائع ہونے والے ایک رپورٹ کے مطابق موبائل فون کے غلط استعمال سے نوجوان نسل تباہ ۔لڑکیوں سے موبائل پر دوستی کرنے اور انہیں ملنے کے لئے جانے والے چار نوجوانوں کے ساتھ زبردستی زیادتی کردی گئی بالخصوص پندرہ سے پچیس سال کی عمر کے نوجوان نے اپنے موبائلز میں بلیو فلمز کی مووی ریکارڈنگ کررکھی ہے اور فری پیکچز کے ذریعے لڑکیوں سے باتیں کرکے ان کو بھی گمراہ کرتے اور خود بھی شدید نقصان اٹھاتے ہیں اس طرح علاقے کے عاشق مزاج 4لڑکوں کو شدید قسم کے حالات کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب بعض دیگر لڑکوں نے لڑکیاں بن کر انہیں‌ملاقات کےلئے بلاکر ان سے زیادتی کی اور توبہ پڑھا کر واپس بھیجا اب وہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں علاوہ ازیں موبائلز کمپنیوں کے نائٹ پیکج سے 80فیصد نوجوان ساری ساری رات فون پر مصروف رہتے ہیں۔ جس سے تعلیم پر بھی برا اثر بڑرہا ہے۔
تبصرہ
حکومت کو ایسی قانون سازی کرنی چاہیے کہ ایسے پیکچز کم از کمز 21سال تک کے نوجوان استعمال نہ کرسکیں۔اورایسے دکاندار جو بلیوفلمز ریکارڈ کرکے دیتے ہیں ان کو کڑی سے کڑی سزا ملے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرسکے۔ دکانداروں کو خود بھی اخلاقی طورپوسوچنا چاہیے کہ آج وہ ایسا کررہے ہیں تو کل کو ان کا بیٹا۔بھائی۔ بھتیجا۔بھانجا بھی اس کا شکار ہوکر بے راہ روی کا شکار ہوسکتا ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-06-10), nomannoman (14-06-10), shafresha (14-06-10), پاکستانی (16-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), ابن آدم (14-06-10), بلال اویسی (13-07-10), حیدر (14-06-10), رضانقوی (17-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 02:09 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 47
کمائي: 1,119
شکریہ: 74
35 مراسلہ میں 84 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینا ہو سکتاہے اور پھر ایسے لوگ بہت پچھتاتے ہیں کہ ہم کیون دوسروں کو غلط راستے پر چلایا
اللہ عزوجل انہیں ہدایت نصیب کرے...آمین
nomannoman آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے nomannoman کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), ابن آدم (14-06-10), جاویداسد (14-06-10), حیدر (14-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 04:43 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے معاشرے میں اخلاقی گرواٹ کی انتہار ہوچکی ہے اگرچہ اس کے بہت سے عوامل ہیں، لیکن یہ بات بھی ذہہن میں رکھنے کی ہے جو چار لڑکے لڑکیوں سے ملنے گئے تھے ان کی نیت بھی کوئی اچھی تو نہ تھی، کیا جانے سے پہلے انہوں نے یہ سوچا کہ وہ لڑکیاں بھی تو کسی کی بہن، بیٹیاں ہیں، اور کیا اس طرح کوئی ان کی بہن وغیرہ سے ملنا چاہے تو کیا وہ یہ بات پسند کریں گے۔ ہرگز نہیں، تو اسی طرح ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیئے جس سے کسی بھی شخص کی عزت پر حرف آتا ہو۔ ہم کوئی بھی اس طرح کا قدم اٹھانے سے پہلے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ اگر وہی کچھ ہمارے ساتھ ہو تو جواب میں ہمارا ردعمل کیا ہوگا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), محمد عاصم (14-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), ابن آدم (14-06-10), بلال اویسی (13-07-10), جاویداسد (14-06-10), حیدر (14-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 08:27 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تو ذاتی خیال یہ ہے کہ ایسے پیکج کسی کے لیے بھی نہیں ہونے چاہیں۔ بلکہ رات کےوقت موبائل سروس ہی بند کر دی جانی چاہیے۔ رات آرام کے لیے ہوتی ہے نہ کہ بے آرامی کے لیے۔
اچھا ہی ہو جو حکومت کم از کم 50 فیصد ٹیکس لگا دے موبائل استعمال پر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), بلال اویسی (13-07-10), جاویداسد (14-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 10:15 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), پاکستانی (16-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), جاویداسد (15-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:14 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے بھائیوں یہاں ہر کام الٹ ہوتا ہے،
یہاں ضروریات زندگی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مہنگی کی گئی ہیں اور فضولیات زندگی بھی ایک سازش کے تحت ریائت کی گئی ہیں،
1999 میں میں نے موبائل خریدا تھا اس وقت روٹی صرف ایک روپے کی تھی اور موبائل کال ساڑھے چھ روپے کی تھی بلکہ سُننے کے چاجز بھی اتنے ہی تھے فی منٹ،
اور اب اللہ کی پناہ روٹی 5 روپے کی اور کال صرف 3 روپے میں 60 منٹ۔
یہ سب کچھ ایسے ہی نہیں ہو گیا اس کا مقصد ہی یہی ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کرنا۔
پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں اتنے کم ریٹ پیکجز نہیں ہیں،
ان پیکجز کی وجہ سے بہت بُرائیاں پیدا ہو چکی ہیں،
کوئی تو ان ظالم حکمرانوں کو سمجھائے کہ غریب عوام کو زندہ رہنے کے لیے موبائل کالز کی ضرورت نہیں ہے بلکہ کھانے پینے کی یعنی ضروریات زندگی کی ضرورت ہے ان کو ریایت کیا جائے
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (16-06-10), shafresha (14-06-10), پاکستانی (16-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), مرزا عامر (13-07-10), مسلم بھائی (14-06-10), اویسی (15-06-10), ابن آدم (14-06-10), بلال اویسی (13-07-10), جاویداسد (14-06-10), حیدر (15-06-10), حسنین ایوب (15-06-10), شاہ جی 90 (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے بھائیوں یہاں ہر کام الٹ ہوتا ہے،
یہاں ضروریات زندگی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مہنگی کی گئی ہیں اور فضولیات زندگی بھی ایک سازش کے تحت ریائت کی گئی ہیں،
1999 میں میں نے موبائل خریدا تھا اس وقت روٹی صرف ایک روپے کی تھی اور موبائل کال ساڑھے چھ روپے کی تھی بلکہ سُننے کے چاجز بھی اتنے ہی تھے فی منٹ،
اور اب اللہ کی پناہ روٹی 5 روپے کی اور کال صرف 3 روپے میں 60 منٹ۔
یہ سب کچھ ایسے ہی نہیں ہو گیا اس کا مقصد ہی یہی ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کرنا۔
پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں اتنے کم ریٹ پیکجز نہیں ہیں،
ان پیکجز کی وجہ سے بہت بُرائیاں پیدا ہو چکی ہیں،
کوئی تو ان ظالم حکمرانوں کو سمجھائے کہ غریب عوام کو زندہ رہنے کے لیے موبائل کالز کی ضرورت نہیں ہے بلکہ کھانے پینے کی یعنی ضروریات زندگی کی ضرورت ہے ان کو ریایت کیا جائے
کچھ ایسا ہی ہم بھی لکھنا چاہ رہے تھے مٹھو بھائی نے ہمارے خیالات کو زبان دی ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (15-06-10), مرزا عامر (13-07-10), مسلم بھائی (14-06-10), اویسی (15-06-10), جاویداسد (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (16-06-10), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:24 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
حکومت کو ایسی قانون سازی کرنی چاہیے کہ ایسے پیکچز کم از کمز 21سال تک کے نوجوان استعمال نہ کرسکیں۔اورایسے دکاندار جو بلیوفلمز ریکارڈ کرکے دیتے ہیں ان کو کڑی سے کڑی سزا ملے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرسکے۔ دکانداروں کو خود بھی اخلاقی طورپوسوچنا چاہیے کہ آج وہ ایسا کررہے ہیں تو کل کو ان کا بیٹا۔بھائی۔ بھتیجا۔بھانجا بھی اس کا شکار ہوکر بے راہ روی کا شکار ہوسکتا ہے
اگر ایسا ہوگیا تو انسانی حقوق کا ادارہ روشن خیالی کے حق میں مظاہرے کرے گا اور ممکن ہے ہمارے اپنے ہی بہت سے احباب ان فلمز اور پیکجز کا استعمال ذاتی فعل قرار دے دیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), پاکستانی (16-06-10), محمد عاصم (15-06-10), مرزا عامر (13-07-10), اویسی (15-06-10), ابن آدم (15-06-10), جاویداسد (15-06-10), حیدر (15-06-10), حسنین ایوب (15-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10), عبداللہ آدم (16-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:05 AM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے شراب نوشی کو ذاتی فعل قرار دیا جا چکا ہے۔
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), مرزا عامر (13-07-10), جاویداسد (15-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:19 PM   #11
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمممممممممممممممممممم۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-07-10), جاویداسد (15-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 15-06-10, 07:11 PM   #12
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر ایسا ہوگیا تو انسانی حقوق کا ادارہ روشن خیالی کے حق میں مظاہرے کرے گا اور ممکن ہے ہمارے اپنے ہی بہت سے احباب ان فلمز اور پیکجز کا استعمال ذاتی فعل قرار دے دیں
شراب نوشی اور چیز ہے ۔مہ نوشی اکیلا شخص کرتا ہے ۔جبکہ موبائل کے استعمال میں آپ کسی کو تنگ یا خوشی ۔دھوکہ یا فریب بھلایا پھسلا رہے ہوتے ہیں اس کو ذاتی فعل قرارنہیں دیا جاسکتا۔جیسے چور چوری کرے اور کہے کہ یہ تو اس کاذاتی فعل ہے ہرگز نہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-06-10), مرزا عامر (13-07-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 15-06-10, 08:48 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کے ارادے غلط ہوں، وہ برائی کا راستہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے۔ موبائل سروس اور پیکجز بند کرنے سے شائد ہی کچھ فرق پڑے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (16-06-10), مرزا عامر (13-07-10), جاویداسد (16-06-10), حیدر (15-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:09 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی صحیح ہے ۔۔۔۔۔ ہر سہولت کا غلط استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس میں بے چارے شریف لوگوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ آپ سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک رہے ہیں
ایک غلط کام کو روکنے کے لیے دوسرا غلط طریقہ ۔۔۔
لوگوں کو خود بھی تھوڑی عقل ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔ ایسے کام کریں ہی کیوں ؟
میں تو لوکل کال بھی فری ہونے کی دعائیں کرتی ہوں ۔۔۔ حق حلال کی کمائی کمانے والا حکومت کی جیب کیوں بھرے ؟ ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرا تو ذاتی خیال یہ ہے کہ ایسے پیکج کسی کے لیے بھی نہیں ہونے چاہیں۔ بلکہ رات کےوقت موبائل سروس ہی بند کر دی جانی چاہیے۔ رات آرام کے لیے ہوتی ہے نہ کہ بے آرامی کے لیے۔
اچھا ہی ہو جو حکومت کم از کم 50 فیصد ٹیکس لگا دے موبائل استعمال پر
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (20-06-10), nomannoman (16-06-10), مرزا عامر (13-07-10), ابن آدم (16-06-10), بلال اویسی (13-07-10), جاویداسد (16-06-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
پرانا 17-06-10, 12:34 AM   #15
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بھائی صحیح ہے ۔۔۔۔۔ ہر سہولت کا غلط استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس میں بے چارے شریف لوگوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ آپ سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک رہے ہیں
ایک غلط کام کو روکنے کے لیے دوسرا غلط طریقہ ۔۔۔
لوگوں کو خود بھی تھوڑی عقل ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔ ایسے کام کریں ہی کیوں ؟
میں تو لوکل کال بھی فری ہونے کی دعائیں کرتی ہوں ۔۔۔ حق حلال کی کمائی کمانے والا حکومت کی جیب کیوں بھرے ؟ ۔۔۔
آپکی کی آدھی دعا قبول ہوگئی ہے ۔پی ٹی سی ایل نے متعدد چھوٹے شہروں میں‌صرف 175روپے ماہوار پر لوکل کال آزمائشی طور پرشروع کردی ہیں جس میں ناروال۔ حافظ آباد۔ منڈی بہاول الدین ودیگر شہرشامل ہیں اس کے بعد دیگر شہروں میں اس نیٹ ورک کو بڑھایا جائے گا
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-07-10), شاہ جی 90 (23-06-10)
جواب

Tags
فون, ہے۔, فری, کرتے, گئی, وقت, لاہور, نوجوانوں, چار, موبائل, ملنے, مطابق, استعمال, تعلیم, جناح, جانے, خود, دوستی, رات, سال, ساری, شدید, علاقے, عاشق, غلط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جانوروں کی پرخلوص دوستی کی عکاسی کرتی ہوئی دلچسپ تصاویر جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 01-10-10 07:59 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
بچوں سے زیادتی کی قیمت شاہ خبریں 5 04-12-09 11:30 PM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger