| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 224
|
||||
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,260
شکریہ: 4,405
1,838 مراسلہ میں 6,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اول تو ویڈیو میں جو مناظر نظر آرہے ہیں وہ چترال کے نہیں پیور پنجابی لوگ ہیں اور ویڈیو بھی پنجاب کے کسی گاؤں کی ہے کہ تہذیب و تمدن صاف صاف پنجابیوں والا ہے نیز میت کی قبر پر جو چادر ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ میت مسلم کی ہے آج سے پہلے نہ کبھی ایسا دیکھا اور سنا اور یہ ٹریڈیشن بھی نہیں لگتا الا یہ کے میت کی کوئی جاہلانہ وصیت پوری کرنے کا ارادہ نہ کررہے ہون یہ لوگ۔باقی واللہ اعلم
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یہاںپنجاب میںایک جاہلیت کے دور کی رسم منائی جاتی ہے کہ جو شخص 100 سال سے زیادہ عمر پاکے فوت ہو اس کے جنازے پر پیسے اور مخانے پھینکے جاتے ہیںاور ڈھول بجایا جاتا ہے اور کھانے میںمیٹھے چاول یعنی زردہ پکایا جاتا ہے گو کہ اب لوگوںمیںشعور آرہا ہے اور اس طرحکی رسمیںدم توڑ رہی ہیںلیکن پھر بھی ابھی ایسی بیماریاں ہمارے معاشرے میںموجود ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے قصور شہر میںایسا واقع اپنی آنکھوںسے دیکھنے کو ملا تھا اللہ ہمیںایسی بیماریوںسے بچائے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یقین نہیں اتا کہ اس حد بھی کوئی کامن سینس سے بے بہرا ہو سکتا ہے.......... فوتگی ہوئی ہے یار کچھ عقل ہی کرو دین کی تعلیم نہیں ہے تب بھی!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (20-08-11), shafresha (23-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب دنیا ہے یار
کسی کے مرنے پر روئیں تو کہتی ہے مت رو مردے کو تکلیف ہوگی اور خوشی مناؤ تو ایسے ایسے کمنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں بندہ کرے تو کیا کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پنجاب کے کچھ علاقوں /برادریوں میں یہ رواج پایا جاتا ہے کہ اگر کسی کا نوجوان غیر شادی شدہ لڑکا فوت ہو جائے اور جو بہنوں کا اکلوتا بھائی ہو تو اس کی فوتگی پر ایسا کچھ کیا جاتا ہے۔ میں نے بہت پہلے ایک ایسے معاملے کے بارے میں سنا تھا کسی سے لیکن اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا اتفاق نہیںہوا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-11), شمشاد احمد (22-08-11) |
![]() |
| Tags |
| muslims, يہ, ہيں, ہوتا, ہے۔۔, ہے۔۔۔۔, گو, كي, كيا, كو, كے, كا, كسي, ڈھول, لوگوں, للہ, who, ايك, انا, اتنا, بنا, جنازہ, ديا, رقص, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بچوں كو روزے كى عادت ڈالنے كا طريقہ | بنت آدم | متفرقات | 4 | 23-07-11 07:45 PM |
| مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 25-01-11 11:52 AM |
| املاء كي غلطي درست كي جائے۔ | شمشاد احمد | تجاویز اور شکایات | 51 | 30-11-10 09:41 PM |
| كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ | بنت آدم | علوم حدیث | 0 | 02-04-10 07:03 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |