واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


موسیٰ خیل میں کوئلے کی کان کا تنازع ،آرمی چیف کی ہدایت پرتصفیہ کردیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 04:33 AM   #1
موسیٰ خیل میں کوئلے کی کان کا تنازع ،آرمی چیف کی ہدایت پرتصفیہ کردیا گیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-03-11, 04:33 AM

کوئٹہ (پ ر )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل عبیداللہ کی ہدایت پر لورالائی اسکاﺅٹس کے کمانڈنٹ کرنل نور ماہی نے ضلع موسیٰ خیل میں کوئلے کے ذخائر پر مختلف قبائل کے درمیان تنازعات کے حل کی کوششیں شروع کردی ہیں اوراس سلسلے میں موسیٰ خیل کے علاقے اڑم میں واقع کول مائنز پر تنازع کو مصالحت اور بات چیت کے ذریعے دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے حل کردیا ہے جبکہ باقی ماندہ علاقوں میں موجودہ تنازعات کے فریقین سے ابتدائی مذاکرات کئے ہیں جن پر تمام فریقین نے حوصلہ افزاء ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فریقین کے مثبت رویے سے توقع ہے کہ ضلع موسیٰ خیل میں کوئلے کے ذخائر کے تمام تنازعات کا پرامن حل ممکن ہوجائے گا جس کے بعدعلاقے میں کان کنی شروع کردی جائیگی جس کے نتیجے میں علاقے میں نہ صرف روزگار اور کاروبار کے نئے مواقعے فراہم ہونگے بلکہ ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے بھی کھلیں گے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, فراہم, کوئٹہ, کوششیں, کان, کاروبار, کردیا, چیف, چیت, موجودہ, ممکن, مذاکرات, بلوچستان, تنازع, تمام, ترقی, جنگ, حل, ذریعے, روزگار, راولپنڈی, شروع, ضلع, علاقے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Hot مشہور مصنفین جن کی تصنیفات ضعیف اور موضوع حدیث کی حامل ہیں ابن جمال تاریخ حدیث 1 18-02-11 11:05 PM
سپریم کورٹ نے نصف صدی بعد زمین کی ملکیت کا تنازع نمٹا دیا عبداللہ حیدر خبریں 1 01-01-11 07:01 PM
آکٹوپس پال کی موت متنازع حیثیت اختیار کرگئی جاویداسد خبریں 0 29-10-10 04:45 PM
::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت ::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 13 25-08-10 07:45 PM
غامدیت " موسیقی بھی جائز کردی sahj عمومی بحث 29 03-10-09 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger