واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


مولانا طارق جمیل صاحب آج رحیم یار خان ،خواجہ فرید کالج میں بیان کریں گے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-11, 10:05 AM   #1
مولانا طارق جمیل صاحب آج رحیم یار خان ،خواجہ فرید کالج میں بیان کریں گے۔
احمد بلال احمد بلال آف لائن ہے 21-04-11, 10:05 AM

اسلام علیکم
مولانا طارق جمیل صاحب آج رحیم یار خان ،خواجہ فرید کالج میں بیان کریں گے۔ انکے بیانات کسی قسم کی بھی فرقہ واریت سے دور ہوتے ہیں۔جنہوں نے آڈیو سنا ہے وہ لائیو سن کے دیکھیں اور جنہوں نے ابھی تک نہیں سنا وہ آڈیو سن کے دیکھیں۔

احمد بلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1304
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-04-11), یاسر عمران مرزا (21-04-11), موجو (22-04-11), مرزا عامر (21-04-11), معظم (22-04-11), ابوسعد (22-04-11), حیدر (21-04-11), سیفی خان (21-04-11), شمشاد احمد (21-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11), عدنان دانی (21-04-11), عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 12:28 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاشبہ مولانا عالم اسلام کے عظیم مبلغ ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ ان کے علم عمل عمر میں برکت دے ۔ ۔ ۔ ۔ اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-04-11), حیدر (21-04-11), عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 01:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جانے کا ارادہ تو ہے۔ لیکن جب وہ پینٹ شرٹ اور چھوٹے بالوں کے لتے لینا شروع ہوتے ہیں تو بخار چڑھ جاتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-04-11), عبدالقدوس (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 03:49 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولانا صاحب ایک بہترین مبلغ اور ایک اچھے مقرر ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 03:52 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ایک دفعہ سنا تھا لیکن کچھ زیادہ اثر نہیں چھوڑا ان کے بیان نے عام سا بیان تھا کوئی خاص بات نہیں تھی اب دوبارہ ٹرائی کریں گے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-04-11), عدنان دانی (21-04-11), عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 04:09 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دفعہ سنا تھا لیکن کچھ زیادہ اثر نہیں چھوڑا ان کے بیان نے عام سا بیان تھا کوئی خاص بات نہیں تھی اب دوبارہ ٹرائی کریں گے
قران کریم کے ایک آیات کا ترجمہ کچھ یون کہ "اللہ تعالی فرماتا ہے جب مومنوں کے سامنےمیرا ذکر ہوتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں، اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھایا جاتا ہے تو ان کے ایمان اور مضبوط ہوجاتے ہیں"
طارق جمیل صاحب کا بیان خود کی تعریفیں نہیں ہے، وہ اللہ کی تعریف کرتا ہے، اسکی بڑائی بیان کرتا ہے، اور ہم جیسے بے راہوں کو سیدھے راہ پر لانے کی کوشش کرتا ہے، ہمیں دوزخ سے ڈراتا ہے، اور جنت کی فضیلت بیان کرتا ہے، ہمیں بدی سے بچنے کی بات کرتا ہے، اور نیکی کی طرف مائل کرتا ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 21-04-11 at 04:12 PM.
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-04-11), ھارون اعظم (21-04-11), مسٹر شیف (22-04-11), عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 04:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,772
کمائي: 26,387
شکریہ: 933
1,275 مراسلہ میں 2,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عربی کا ایک مقولہ (غالبا) ہے: انظر الیٰ ما قال و لا تنظر الیٰ من قال
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-04-11), منتظمین (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 04:59 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ہر جگہ پر یہ کہاوت درست نہیں‌ لگتی۔۔۔ مشرف کا سب کہا اکثر کو اچھا نہیں لگتا۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 05:09 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ طارق جمیل اور پینٹ کا کیا چکر ہے؟‌
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 05:15 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی آپ اس بار سن کے دیکھیں پھر بتائیے گا پینٹ کے کتنے لتے لئے ہیں۔ کیونکہ تب میں اور اب میں بہت فرق ہو گا۔ اب آپ سمجھ دار ہو گئے ہو اس لئے پینٹ کے لتے لینے اور اس کے پیچھے مقصد میں واضح فرق محسوس کر سکو گے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-04-11), مسٹر شیف (22-04-11), حیدر (22-04-11), عروج (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 05:23 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاں جانے کا ارادہ تو ہے۔ لیکن جب وہ پینٹ شرٹ اور چھوٹے بالوں کے لتے لینا شروع ہوتے ہیں تو بخار چڑھ جاتا ہے
ویسے میں نے ان کے بہت بیان سنے ہیں مجھے تو کسی میں پینٹ‌کے لتے لیتے نظر نہیں آئے۔ آپکی نظر سے وہ بیان گزرے تو بتائیے گا شاید مجھ پہ کوئی اثر ہو جائے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 05:33 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Kabhi islamabad mai bayan ho to btana plzz
I m urooj's son
maaf karna urdu nahi likhi
bht mushkil hoti hai likhni
mama ko na btna plz

Last edited by عروج; 21-04-11 at 05:38 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
موجو (22-04-11), آبی ٹوکول (21-04-11), احمد بلال (21-04-11), حیدر (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 07:49 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,038
کمائي: 22,568
شکریہ: 863
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولانا کو سننے کا کم اور پڑھنے کا اکثر اتفاق ہو تا ہے مثالیں بھی کمال کی دیتے ہیں ان کی ایک کتاب "اللہ کے راستے میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کار گزاریاں" سے اقتباس پیشِ خدمت ہے

"مولانا کرکٹ والوں سے بات کر رہے تھے فرمانے لگے :
تین وکٹیں ہیں . توحید ، رسالت اور آخرت ۔۔۔۔۔۔ بلا ایمان ہے اور بولنگ شیطان کروا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایمان کے بلے سے توحید ۔۔۔۔۔ آخرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور رسالت کو بچانا ہے. "

خطباتِ جمیل میں ہے
" اللہ ایکسیلیٹر سے پیر ہٹا لے اور اسکی رفتار کم کرکے پانچ سو میل فی گھنٹہ کر دے تو چوبیس گھنٹے کا دن ہو جائے اور چوبیس گھنٹے کی رات"
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

Last edited by مہتاب; 21-04-11 at 08:25 PM.
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), حیدر (22-04-11), سیفی خان (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 08:08 PM   #14
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,260
شکریہ: 4,405
1,838 مراسلہ میں 6,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
مولانا کو سننے کا کم اور پڑھنے کا اکثر اتفاق ہو تا ہے مثالیں بھی کمال کی دیتے ہیں ان کی ایک کتاب "اللہ کے راستے میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کار گزاریاں" سے اقتباس پیشِ خدمت ہے

"مولانا کرکٹ والوں سے بات کر رہے تھے فرمانے لگے :
تین وکٹیں ہیں . توحید ، رسالت اور آخرت ۔۔۔۔۔۔ بلا ایمان ہے اور بولنگ شیطان کروا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایمان کے بلے سے توحید ۔۔۔۔۔ آخرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور رسالت کو بچانا ہے. "
مہتاب بھائی آپکو اس قسم کی مثالوں کو یہاں پر نقل کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے ان سے ایک مرتبہ پھر دیوبندی بریلوی جنگ شروع ہوجائے گی اور فورم کا ماحول خراب ہوگا جہاں تک بات ہے طارق جمیل صاحب کی تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ وہ کوئی مستند عالم دین نہیں ہیں محض عوامی خطیب ہیں سو ان سے اس قسم کی غلطیاں اکثر ہوتی رہتی ہیں کہ جس پر خود کو انکے مکتبہ فکر کہ جید علماء انکو تنبیہ کرچکے ہیں مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کو سننے والے کثیر تعداد میں ہیں۔ میں خود بھی انکو سن چکا ہوں کلامی اعتبار انکے خطبات میں بعض مرتبہ لغزشیں در آتی ہیں مگر ترغیب و ترہیب کہ اعتبار سے انکے خطبات کافی اثر انگیز ہوتے ہیں جو کہ عوام الناس کی بھلائی کا سبب بنتے ہیں ۔ ۔۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-04-11), مسٹر شیف (22-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبدالقدوس (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 08:10 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک دفعہ سنا تھا لیکن کچھ زیادہ اثر نہیں چھوڑا ان کے بیان نے عام سا بیان تھا کوئی خاص بات نہیں تھی اب دوبارہ ٹرائی کریں گے
جنید جمشید اور سعید انور کے دلوں پر تو انکے بیان سے ایسا اثر ہوا کہ زندگیاں بدل گئیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-11), ھارون اعظم (21-04-11), مسٹر شیف (22-04-11), آبی ٹوکول (21-04-11), احمد بلال (22-04-11), حیدر (22-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
جواب

Tags
ہوتے, فرید, فرقہ, فرقہ واریت, کالج, گے۔, واریت, قسم, لائیو, مولانا, آڈیو, آج, انکے, ابھی, اسلام, بیان, بیانات, جمیل, خان, دیکھیں, دیکھیں۔, دور, رحیم, سنا, طارق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger