واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

اس موضوع کے 10 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 160 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-09, 01:09 PM   #1
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,164
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

ترقی کی منازل طے کرتے کرتے دنیا اس زمیں سے بہت آگے جا چکی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنسی ترقی میں مسلمانوں کا حصہ ہے۔ انہی کی تحقیق کو آگے بڑھا کر مغرب حکمرانی کے قابل ہوا ہے۔
اور یہ اس کا حق بھی ہے، کیوں کہ نظام فطرت ہے کہ علم کے میدان میں قیادت کرنے والے ہی ہر میدان میں قیادت کے حق دار ٹھہرتے ہیں۔

اس وقت دنیا میں جنگوں کے اصول اور طریقے مختلف ہو چکے ہیں، جہاں میدان جنگ میں گولے بارود کا ہونا ضروری ہے ، اسی کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ذہنوں اور دلوں پر قبضے کے لئے علم پر دسترس اور پھر اس کو پھیلانے کے لئے ذرائع ابلاغ کا ہونا بھی ضروری ہے۔

اس سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا کہ آج کی دنیا میں میڈیا وار کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، اور مغرب اس سلسلے میں ہم سے بہت آگے ہے۔
BBC, CNN, VOA, FOX NIEW, اور بے شمار عالمی سطح پر سنے جانے والے چینل سب انہیں کی ملکیت ہیں۔

مسلمان اس حوالے سے ابھی طفل مکتب ہیں یا اس سے بھی پیچھے کے سٹیج پر ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان ممالک مل کر کم از کم ایک ایسا ریڈیو سٹیشن ہی قائم کر دیں جو پوری دنیا میں ہر جگہ سنا جا سکتا ہو۔

آپ اس سلسلے میں کیا سوچتے ہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-02-09, 01:36 AM   #2
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 234
کمائي: 4,809
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

میڈیا پر اس وقت مخصوص طبقوں‌کا مکمل قبضہ ہے ، جن کے مالک ارب پتی اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہونے والے ہیں اسلیے مقبول قسم کے میڈیا ، جیسے ٹی وی ، میں ان کا مقابلہ بہت مشکل کام ہے ۔ جیاں تک ریڈیو کا تعلق ہے تو وہ تو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے -
مسئلہ دراسل یہ ہے کہ جن مسلمانوں کے پاس پیسہ ہے وہ تو بس بیٹھ کر آرڈر دینا ہی جانتے ھیں ، اور جو محنت کر سکتے ہیں ان کے پاس پیسہ نہیں ہے -
مسلمان کیا کر سکتے ہیں ؟
مسلمان تمام مغربی ممالک میں‌آباد ہیں ، اور صحافت کے علاوہ ہر شعبہ میں نمایاں نظر آتے ہیں ۔ ان کو چاہیے کہ اب صحافت کی اھمیت کو سمجھتے ہوے اس میدان میں بھی کود پڑیں اور آہستہ آہستہ اپنا اثر جمانا شروع کریں اور فی لحال ان کا پلیٹ‌فارم ہی استعمال کریں -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (07-02-09)
پرانا 07-02-09, 02:45 AM   #3
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,722
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,566 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

ھم کر سکتے ھیں ،اس بندے کی طرح ،دیکھیں تو
http://www.brasstacks.pk
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 12:49 PM   #4
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,164
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
میڈیا پر اس وقت مخصوص طبقوں‌کا مکمل قبضہ ہے ، جن کے مالک ارب پتی اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہونے والے ہیں اسلیے مقبول قسم کے میڈیا ، جیسے ٹی وی ، میں ان کا مقابلہ بہت مشکل کام ہے ۔ جیاں تک ریڈیو کا تعلق ہے تو وہ تو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے -
مسئلہ دراسل یہ ہے کہ جن مسلمانوں کے پاس پیسہ ہے وہ تو بس بیٹھ کر آرڈر دینا ہی جانتے ھیں ، اور جو محنت کر سکتے ہیں ان کے پاس پیسہ نہیں ہے -
مسلمان کیا کر سکتے ہیں ؟
مسلمان تمام مغربی ممالک میں‌آباد ہیں ، اور صحافت کے علاوہ ہر شعبہ میں نمایاں نظر آتے ہیں ۔ ان کو چاہیے کہ اب صحافت کی اھمیت کو سمجھتے ہوے اس میدان میں بھی کود پڑیں اور آہستہ آہستہ اپنا اثر جمانا شروع کریں اور فی لحال ان کا پلیٹ‌فارم ہی استعمال کریں -

بات آپ کی ٹھیک ہے۔
ابھی مغرب والوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہے ۔ لیکن یہ سوچ کر بیٹھ جانے سے بہتر ہے کہ چھوٹے پیمانے پر ہی کام شروع کیا جائے جو ایک خاص وقت گزرنے کے بعد آگے بڑھے گا۔
اگر ہم اس وقت کا انتظار کرتے رہے جب سارے وسائل ہمارے ہاتھ میں ہوں گے تو شاید ، وہ وقت کبھی نہ آئے۔

آپ نے کہا کہ ریڈیو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔ لیکن شاید آپ کے علم میں‌ہو اس وقت بی بی سی اور وائس آف امریکہ دو ایسی ریڈیو سروسز ہیں‌ جو دنیا میں‌سب سے زیادہ سنی جاتی ہیں۔ پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جو بی بی سی کی اطلاعات پر یقین رکھتا ہے۔ پاکستانی یا دیگر ذرائع یا تو ان تک پہنچتے نہیں‌یا ان کا وہ اعتماد نہیں۔
اگر ایسے طاقتور ٹرانسمیٹرز کے حامل ریڈیو اسٹیشن قائم ہوں جو دنیا کے ہر کونے میں سنے جا سکتے ہوں ۔ مختلف زبانوں‌میں‌پروگرامات نشر ہوں تو اس کا فائدہ بہت زیادہ ہو گا۔

انٹر نیٹ کا استعمال بھی اس سلسلے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 01:01 PM   #5
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,722
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,566 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بات آپ کی ٹھیک ہے۔
ابھی مغرب والوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہے ۔ لیکن یہ سوچ کر بیٹھ جانے سے بہتر ہے کہ چھوٹے پیمانے پر ہی کام شروع کیا جائے جو ایک خاص وقت گزرنے کے بعد آگے بڑھے گا۔
اگر ہم اس وقت کا انتظار کرتے رہے جب سارے وسائل ہمارے ہاتھ میں ہوں گے تو شاید ، وہ وقت کبھی نہ آئے۔

آپ نے کہا کہ ریڈیو بہت کم فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔ لیکن شاید آپ کے علم میں‌ہو اس وقت بی بی سی اور وائس آف امریکہ دو ایسی ریڈیو سروسز ہیں‌ جو دنیا میں‌سب سے زیادہ سنی جاتی ہیں۔ پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جو بی بی سی کی اطلاعات پر یقین رکھتا ہے۔ پاکستانی یا دیگر ذرائع یا تو ان تک پہنچتے نہیں‌یا ان کا وہ اعتماد نہیں۔
اگر ایسے طاقتور ٹرانسمیٹرز کے حامل ریڈیو اسٹیشن قائم ہوں جو دنیا کے ہر کونے میں سنے جا سکتے ہوں ۔ مختلف زبانوں‌میں‌پروگرامات نشر ہوں تو اس کا فائدہ بہت زیادہ ہو گا۔

انٹر نیٹ کا استعمال بھی اس سلسلے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

آپ نے ٹھیک کہا،اپنی بساط کے مطابق جو ھو سکے وہ تو کریں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 01:57 AM   #6
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 234
کمائي: 4,809
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

راجہ صاحب ! آپ نے درست فرمایا کہ ہمیں کچھ شروع کرنا چاہیے ۔ میرا کہنے کا بھی یہی مقصد تھا ۔کیونکہ ان کے ھی بناے ھوے نظام کو تو ہم فوری طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ، اپنے کسی نظام کو نئے سرے سے شروع کرنے کے انتظار کی بھی ضرورت نہیں َ۔
جہاں تک بی بی سی کا تعلق ہے تو وہ تو ایک زمانہ سے لگاتار سنا جا رہا ہے جب کوئ اور زریعہ نہ تھا اسلیے مقبول ہے ۔ عالمی شہرت رکھنے والے کوئ نئے ریڈیو سٹیشن میرے علم میں نہیں ھیں ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-02-09)
پرانا 18-02-09, 09:02 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 282
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

اسلام علیکم
آپ کی سوچ بہت اچھی ھے۔ بہت ھی اچھا عنوان چنا ھے۔ مسلمان واقعی بہت پیچھے ھین۔ مگر سب کچھ کر سکتے ھیں۔ ضرورت اس اچھی سوچ اور جذبے کی ھے۔ ھم سب اپنے حصے کا کام کرنے کا ارادہ کریں اور دوسروں میں اگا ہی پیدا کریں ۔ انشاءاللہ ھم ضرور کامیاب ھوں گے۔
تبدیلی کا اغاز اپنے اپ سے کرنا ھے۔ پھر ذرائع ابلاغ ھی کیا ھر طرف مسلمان کامیا ب ھوں گے ۔
امیرحمزہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
امیرحمزہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 18-02-09, 09:45 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 282
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

انٹرنٹ پر فضولیات میں پڑنے کی بجائے ھم اگر کوئ مثبت کام کریں۔ اور نیں تو کم ازکم اپنا اسلامی تشخص ھی برقرار رکھیں ۔ آج آپ سب کو پتتہ ھے کہ مسلم نوجوان انٹر نت پر کیا کر رھا ھے۔ تفصیلات میں جائے بغیر بتانا چاہتا ھوں کہ اس وقت ھما را نوجوان انٹر نٹ پر ھر طرح کی فحاشی میں مبتلا ھے ۔انٹر نٹ پر ایک مسلم اور کا فر نوجوان کا کام ایک جیسا ھی نظر آ رھا ھے۔ افسوس ھوتا ھے اپنے نوجوان پر۔ اگر ھم انٹر نٹ پر اسلامی تشخص برقرار رکھیں اور گندی سائٹس پر فحش لوگوں سے دوستیاں لگانے کی بجائے ' اللہ سے ڈریں اور اچھے کام کرہں تو اس سے نیہت فائدہ ہو گا - ھمیں اپنے زبانی اسلامی دعوے کو عملی جامہ پہنانا ہو گا -
بھائیوں ! اپ سب سے گزارش ھے کہ تمام مسلم نوجوانوں کو بیدار کر دو۔ ان کو بتا دو کہ جسطرح ایک غیر مسلم نوجوان اپنی تہذیب وثقافت کو ہر جگہ پہنچا رھا ھے اسی طرح آپ بی اپنی اسلامی اقدار کو فروغ دو ۔ اگر ھم اسلام پر عمل شروع کر دیں تو سارے مسلے حل ہو جاءیں گے ۔ اللہ تعالئ سے دعا ھے کہ وہ ھمیں پکا اور سچا با عمل مسلمان بنائے ۔ واسلام
امیرحمزہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
امیرحمزہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 19-02-09, 09:30 AM   #9
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,164
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میڈیا میں مسلمانوں کا کردار

امیر حمزہ بھائی آپ نے درست سمت کی جانب رہنمائی کی ہے۔
اگر مثبت سوچ کے ساتھ کام شروع کیا جائے، اپنی اقدار پر کاربند رہ کر ان کے فروغ کے لئے سعی پیہم کی جائے تو یہ چنداں مشکل نہیں کہ ہم ایک بار پھر اپنے کھوئے ہوئے مقام کو حاصل کرنے میں‌کامیا ب ہو جائیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-09, 05:08 PM   #10
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,164
شکریہ: 14,207
5,250 مراسلہ میں 11,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بین الاقوامی میڈیا تو بعد میں آتا ہے، آج ہمارا پاکستانی میڈیا جو کہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے کیا کردار ادا کر رہا ہے
آزادی صحافت کے نام پر وہ تمام کام ہو رہے ہیں جو نہیں ہونے چاہییں
کوئی ضابطہ اخلاق نہیں ، کوئی اقدار کا لحاظ نہیں۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-09-09, 02:07 PM   #11
Senior Member
 
بدرالزمان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,516 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانوں کا تو کافی میڈٰیا کام کر رہا ہے اور اچھا یا برا اپنا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جیو، آے آر وائی، کیو ٹی وی، آج، وقت، پی ٹی وی، ایکپریس، ڈان وغیرہ سارا مسلمانوں کا ہی میڈیا ہے۔آپ کس کے میڈیا کی بات کر رہے ہیں ؟ اسلام کا میڈیا یا مسلمانوں کا میڈیا؟
__________________
زندگی کیا ہے؟ پہلی سانس سے آخری ہچکی تک مسلسل کوشش
. . . . . . ایک دوڑ . . . . . ایک ضد . . . .
سب سے آگے نکل جانے کی' سب کچھ حاصل کر لینے کی ' جو نہ ملے اُسے چھین لینے کی۔
بدرالزمان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کوشش, پاکستان, پاکستانی, چینل, نظر, مکمل, مقابلہ, آبادی, آج, اللہ, امیر, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, دعا, زمانہ, طاقتور, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا، سیفما زین خان خبریں 0 11-10-08 02:48 PM
تحریک پاکستان میں قصور کا کردار Real_Light تاریخ پاکستان 0 20-09-08 02:52 AM
میڈیا کا کردار !!! قیصرجی گپ شپ 1 25-04-08 04:48 PM
ملکی امور میں فوجی کردار کا حامی نہیں“جنرل(ر) توقیر ضیاء پیپلز پارٹی میں شامل خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 11:41 AM
عورت کا معاشرتی ترقی میں کردار کشورناہید گپ شپ 22 18-10-07 05:39 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger