واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نمازِعید کے فوری بعد صوابی میں خودکش حملہ ، اے این پی کے لیڈربیٹے اور محافظ سمیت جاں بحق ،سات افراد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 01:36 PM   #1
نمازِعید کے فوری بعد صوابی میں خودکش حملہ ، اے این پی کے لیڈربیٹے اور محافظ سمیت جاں بحق ،سات افراد
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 07-11-11, 01:36 PM

صوابی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک آباد میں خودکش حملے میں اے این پی کے رہنما اور تحصیل صوابی کے سابق ناظم حینف جدون اپنے بیٹے اور محافظ سمیت پر جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے .حنیف جدون کی گاڑی پر پر حملہ نمازِعید کے بعد گھر واپس جاتے ہوئے کیا گیا.اس حملے میں ان کا بیٹا بھی زخمی ہوا جو ہسپتال جا کر دم توڑ گیا. پولیس کے مطابق مبینہ خودکش کے جسم کے اعضاء قبضے میں لے لئے گئے ہیں۔
Daily (Roznama) Pakistan, Latest and Breaking News, the best newspaper of its kind, which is being simultaneously published from Lahore, Rawalpindi/Islamabad, Karachi, Peshawar and Multan.

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 97
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-11-11)
پرانا 08-11-11, 05:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب لوگ عید کی نماز پڑھ کر گھر واپس آ رہے تھے، لیکن دہشت گردوں نے خوشی کے دن کو ماتم میں بدل دیا۔ اللہ ایسی سوچ سے بچائے جو جانوروں کی قربانی کے بجائے انسانوں کو ذبح کرنے پر یقین رکھتی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-11-11)
جواب

Tags
com, lahore, pakistan, php, فوری, کردیا, گھر, پولیس, ڈیسک, ناظم, ملک, منتقل, محافظ, مطابق, آباد, افراد, اپنے, این, حملہ, خودکش, خودکش حملہ, رہنما, سابق, سات, صوابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شعیب سڈل نے ڈی جی انٹیلی جنس بیوروکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:47 AM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM
ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:05 PM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM
پرویز مشرف نے دھاندلی کا منصوبہ بنارکھا ہے،نواز شر یف،سابق وزیر اعظم کو جسٹس افتخار اور دیگر ججوں سے ملنے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger