| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 301
|
||||
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (30-09-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ، میں تفصیل ڈھونڈتا ہوں
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (30-09-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لے مکمل خبر ۔ بی بی سی کی ہے ۔
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال اور خودکش حملوں کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے اہم شہروں میں نماز عید مساجد میں ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے ملنے والے احکامات میں کہا گیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے ردعمل میں شدت پسند اپنی کارروائیاں کر سکتے ہیں لہذٰا کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے نماز عید مساجد میں ادا کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار مساجد کے امام اور منتظمین سے ملاقات کر رہے ہیں جن میں اُنہیں کہا جا رہا ہے کہ عید کی نماز کھلے میدانوں میں ادا کرنے کی بجائے مساجد میں ہی ادا کی جائے۔ پولیس حکام کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مساجد کی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کریں اور نمازِ عید کے موقع پر اُن مساجد کے خادم یا کسی دوسرے اہلکار کو پولیس اہلکاروں کے ساتھ رکھا جائے تاکہ جب علاقے کے لوگ مسجد میں نمازِ عید پڑھنے کے لیے آئیں تو اُن کی شناخت کی جا سکے۔ پولیس حکام سے کہا گیا ہے کہ مساجد میں عید کی نماز کے موقع پر صرف ایک گیٹ کھولا جائے جہاں سے نمازی گزر سکیں۔ حفاظتی انتظامات کے تحت اسلام آباد میں پولیس کے علاوہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں کو بھی اہم مساجد کے باہر تعینات کیا جائے گا۔ رینجرز کے اہلکار بھی وفاقی دارالحکومت میں اہم مقامات پر گشت کریں گے جبکہ ملک کے دوسرے شہروں میں مقامی پولیس کے علاوہ ریزرو پولیس کے اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | champion_pakistani (30-09-08) |
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپُ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (01-10-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بھی بہت شکریہ۔
ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, پاکستان, لوگ, نماز, نظر, مکمل, موقع, مسجد, آپریشن, انتظامیہ, خودکش, خلاف, خبر, شناخت, عید, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " | سیپ | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 57 | 06-09-11 02:49 PM |
| پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی | جاویداسد | خبریں | 13 | 10-09-10 10:35 PM |
| سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:23 PM |
| سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیںآیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 08-09-10 10:43 PM |
| عید کے لمحات میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 6 | 07-10-08 08:10 PM |