واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-08, 02:10 AM   #1
نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 01-02-08, 02:10 AM

پچھلے دنوں نوائے ادب کے زیرِ اہتمام ایک مشاعرہ منقد ہوا جس میں راولپنڈی کے نامور شعراء اکرم کے علاوہ نوجوان شعراء نے بھی شرکت کی اس مشاعرے کی صدارت جناب ریاض عادل صاحب نے کی اور مہمانِ خصوصی جناب شمشیر حیدر صاحب اور مہمانِ اعزازی جناب محمد بشیر صاحب جو بزم نوائے ادب کے بانیوں میں سے ہیں جو اس مشاعرے میں شرکت کے لے ہری پور سے تشریف لائے تھے۔ مشاعرے کی میزبانی خرم شہزاد خرم نے کی سب سے پہلے تلاوت اور نعت کی سادت علاقے کے مشہور نعت خوان جناب سمیح کنول کے حصےمیں آئی اس کے بعد جب شعراء اکرام نے اپنا کلام پیش کیا ان کے نام یہ ہیں خرم شہزاد خرم، محمد گل نازک،محترمہ خیرانساہ خیری صاحبہ،سرفرازعباس، ایم ایم بھٹی رازی، اس کےبعد نوائے ادب کے صدر جناب ذولفقار علی زلفی صاحب،ڈاکٹر اشفاق ،شکور احسن، حسن علی طاہر، سرفراز زاہد، عطا تراب، عقیل ملک ، فخر شناس، انوار القحق ہاشمی، اختر رضا سلیمی، اس کے بعد مہمانے اعزازی جناب محمد بشیر صاحب،مہمانِ خصوصی جناب شمشیر حیدر صاحب اور سب سے آخر میں صدرِ مشاعرے جناب ریاض عادل صاحب نے اپنے کلام سے مشاعرے کو اختتام کی راہ دیکھائی مشاعرے رالپنڈی کے علاقہ ڈھوک حسو میں قائم پاک محمڈن ماڈل سکول میں منقد ہوا۔ مشاعرے کے اختتام میں سکول کے پرنسپل جناب راجہ عامر شبیر صاحب نے نوائے ادب تنظمین کو کامیاب مشارے پر مبارک بعد پیش کی اور اگلے ماہ کے مشاعرے کااہتمام اپنے زمے لیا

Attached Thumbnails
mushahera-khurram.jpg   mushahera-khurram1.jpg   mushahera-khurram2.jpg   mushahera-khurram3.jpg   mushahera-khurram4.jpg  


__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 970
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-08, 02:12 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.
Attached Thumbnails
mushahera-khurram4.jpg   mushahera-khurram5.jpg   mushahera-khurram6.jpg  
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-08, 03:00 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

بہت خوب خرم بھائی
ویسے کفی مزا آیا ہوگا ہے ناں؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-08, 03:39 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

جناب آپ نے تو کمال ہی کردیا مشاہرہ کی میزبانی کا فرض سرانجام دے کر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-08, 05:10 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب خرم بھائی
ویسے کفی مزا آیا ہوگا ہے ناں؟
بہت شکریہ عدنان بھائی
جی ہاں مزا تو آیا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-08, 05:11 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب آپ نے تو کمال ہی کردیا مشاہرہ کی میزبانی کا فرض سرانجام دے کر
بہت شکریہ جی ہاں عبدالقدوس بھائی انشاءاللہ جلد ہے اس سے بھی اچھا مشاعرہ کروائے گے جلد ہی اس کی کچھ فوٹو پوسٹ نہیں‌کر سکا آئندہ مکمل رو داد ہو گی انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-08, 06:45 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

بہت خوب نہائت اچھا کام کیا گیا ہے۔ لیکن خرم بھائی اپ ان میں کہاں ہیں؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-08, 06:53 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بہت خوب نہائت اچھا کام کیا گیا ہے۔ لیکن خرم بھائی اپ ان میں کہاں ہیں؟

والسلام
یہ تو راز کی بات ہے نا

ان میں جو سب سے کم عمر لگ رہا ہے وہ میں ہی ہوں


سب سے پہلی فوٹو سفید کپڑوں والی میری ہی ہے مائک پکرے ہوئے

بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-02-08, 05:10 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 16
کمائي: 32
شکریہ: 141
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

khurram bhai mujay kion nahi bulaya aap ny iss main
فہیم نواز خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-08, 09:15 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

بہت شکریہ جناب آپ اپنی تعلیم پر زور دے ابھی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-08, 03:01 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

بہت بہت اچھی خبر ہے
مبارک ہو خرم بھائی
عزیر
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-08, 03:06 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نوائے ادب کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ.

بہت شکریہ عزیر بھائی یہ تو بہت پرانی ہو گی ہے اب آگے ہفتے کو پھر مشاعرے ہو رہا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فرض, کمال, پوسٹ, پاک, مکمل, اچھا کام, بھائی, تعلیم, جواب, جلد, خبر, خرم, خصوصی, شہزاد, علی, عبدالقدوس, عدنان, صدارت, صدر, صدرِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:00 PM
خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger