|
نوازشریف قومی اور شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نامزد

21-02-08, 02:30 PM
نوازشریف قومی اور شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نامزد
اسلام آباد ... مسلم لیگ نواز نے پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو قومی اور شہباز شریف کو پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔اس بات کا فیصلہ اسلام آباد میں مسلم لیگ نواز کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ملنے والے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|