واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوازشریف 18ویں وزیراعظم بننے کی سیاست میں ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-11, 05:28 AM   #1
نوازشریف 18ویں وزیراعظم بننے کی سیاست میں ہیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-01-11, 05:28 AM

ن لیگ کے پاس پی پی کو ”کاٹھی“ پر رکھنے اور اقتدار سے ہٹانے کیلئے نمبرز موجود ہیں
اسلام آباد (فرخ سلیم ) میاں نوازشریف پاکستان کے 18ویں وزیراعظم بننے کی سیاست میں ہیں، 91 ارکان قومی اسمبلی (ن) لیگ کے پاس پیپلز پارٹی کو گھوڑے کی کاٹھی پر رکھنے کے لئے نمبرز پورے ہیں۔ (ن) لیگ کے پاس پیپلز پارٹی کو اقتدار سے محروم کرنے کے لئے بھی نمبرز موجود ہیں، اس صورتحال میں نوازشریف کے پاس اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے بہترین راستہ کون سا ہو گا؟ پہلا ممکنہ منظر نامہ :آئین کے آرٹیکل (1)95کے تحت تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے قومی اسمبلی کے مجموعی ارکان کی تعداد کا 20 فیصد کم نہیں ہونا چاہئے اور (ن) لیگ اپنے طور پر ایسا کر سکتی ہے کیونکہ مذکورہ بالا آرٹیکل کے تحت قرارداد پیش کرنے کے لئے مطلوبہ ارکان کی تعداد 69 بنتی ہے۔ ”آرٹیکل (4)95 کے تحت اگر قومی اسمبلی کی اکثریت تحریک عدم اعتماد منظور کرلے تو وزیراعظم اپنے منصب پر کام نہیں کرسکتے“۔ (ن) لیگ، ایم کیو ایم، جے یو آئی اور (ق) لیگ کے کچھ ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ مل کر سید یوسف رضا گیلانی کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹا سکتی ہے، تاہم اصل دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ ایسا ہونے کے بعد کیا ہوگا؟ وہ یہ ہو گا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت میں بننے والا اتحاد پیپلز پارٹی کے بغیر بننے والے کسی اتحاد سے زیادہ مستحکم ہو گا۔ اگر( ن) لیگ اپنے 91ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ اتحاد بنانے کی کوشش کرتی ہے تو یہ پی پی کی قیادت میں بننے والے اتحاد سے کم مستحکم ہوگا۔ اگر آرٹیکل 95کے تحت تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو ہر صورت اس کا نتیجہ سیاسی و آئینی بحران کی شکل میں نکلے گا اور ایسی انوکھی صورتحال اور بحران میں سے (ن) لیگ ابھر کر سامنے نہیں آئے گی بلکہ گورنس کا ڈھانچہ فوجی حمایت یافتہ ملغوبہ کی صورت میں نکلے گا“۔
دوسرا ممکنہ منظر نامہ: قومی اسمبلی میں موجودہ تمام ممبرزسے بالا نوشتہ دیوار یہ ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور وائٹ ہاﺅس دونوں اس وقت (ن) لیگ کو ”کاٹھی“ پر دیکھنے کے موڈ میں نہیں اور نہ ہی نئے انتخابات اور (ن) لیگ کی حکومت کے بننے کے لئے یہ مناسب وقت ہے۔ (ن) لیگ کے لئے سب سے اچھا راستہ یہی ہے کہ وہ پنجاب پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے پیپلز پارٹی کو کاٹھی (اقتدار) میں رہنے دے اور اسے خود اپنے تالاب میں ڈوب جانے دے اس میں یہ حکمت عملی ہوگی کہ ایک ہی وقت میں وقت حاصل کرنے پر شور مچانے اور کچھ نہ کرنے کے تین کام اکٹھے کئے جائیں۔ (ن)لیگ جس طرح کچھ نہ کرنے کے راستے میں پر جارہی ہے ملک گہری کھائی میں گرتا جارہا ہے کیونکہ کچھ نہ کرنے سے کچھ نہیں بنتا اس وقت تک جب تک کچھ ہو نہیں جاتا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

نوازشریف کا ایکٹ کہیں سے ظاہر نہیں کرتا کہ وہ اقتدار میں آنے کیلئے سیریس ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:12 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

نوازشریف کا ایکٹ کہیں سے ظاہر نہیں کرتا کہ وہ اقتدار میں آنے کیلئے سیریس ہے۔
زارا جی یہی تو سیاہ ست ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 12:24 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
زارا جی یہی تو سیاہ ست ہے ۔
بالکل ٹھیک کہا سسٹر اورکسی روز آپ سب کو اس سیاست کا اصل روپ بھی دیکھاوں گی،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:30 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
بالکل ٹھیک کہا سسٹر اورکسی روز آپ سب کو اس سیاست کا اصل روپ بھی دیکھاوں گی،
ھم سب کو انتظار رہے گا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 04:53 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز شریف ان پانچ سالوں میں شاید صرف پنجاب کی حکمرانی پر خوش ہیں اور پی پی کو پانچ سال دے کر اپنی باری میں پانچ سال پکے کرنا چاہتے ہیں، آج نوازشریف صاحب کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن کا وقت پورا ہورہا ہے دیکھیں شاید سیاست میں کچھ تھرِل آجائے۔ مجھے تو لگتا نہیں، جس طرح گیلانی محترم نائن زیرو پہنچ گئے تھے انہیں‌ منا کر دم لیا اسی طرح وہ سین دہرایا جاسکتا ہے یا پھر زرداری صاحب کوئی انگڑائی لے لیں۔
امریکی ڈنڈا شاید کرنٹ بھی مارتا ہے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن بھی پہنچنے کو ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-01-11)
پرانا 12-01-11, 08:16 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
زرداری صاحب کوئی انگڑائی لے لیں۔
وہ انگڑائ لیں تو ان کو چُک پڑ جاتی ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کوشش, کنٹرول, پورے, پاکستان, پاکستانی, وقت, وزیراعظم, موجودہ, مقصد, ملک, منظور, منظر, بہترین, بنتا, جانے, خود, راستہ, سیاست, شکل, شور, طور, عدم, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گورنر کادماغ توازنی درست نہیں :وزیر قانون جاویداسد خبریں 0 16-09-10 09:51 PM
حکومت کی ساکھ ٹھیک ہے ، مفاہمت کی سیاست کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم گیلانی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:00 AM
جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک گلاب خان خبریں 5 18-08-10 02:35 AM
ملکی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے ۔پرویز الہھی مسافر خبریں 0 27-02-09 10:33 AM
ہمارے وکیل اور سیاست دان سب ایک ہیں!!! وجدان خبریں 0 20-09-08 01:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger