واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف اور زرداری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد دی جائے: عمران خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 03:09 PM   #1
نواز شریف اور زرداری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد دی جائے: عمران خان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-10-10, 03:09 PM

2010 : اکتوبر-29
ڈیرہ غازی خان (مانیٹر نگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کھاتوں کے لحاظ سے نواز شریف اور زرداری نہایت غریب ہیں،اسلئے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے امداد دی جائے۔ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن عوام پر مہنگائی کا بوجھ بن کر گرتی ہے۔ اگر آج ہم نے تبدیلی کےلئے جنگ نہ لڑی تو مہنگائی کا سیلاب ہمیں بہا لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں خوف کے بت توڑنے آیا ہوں ۔میں ان چوروں اور لیٹروں سے ڈرنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پانچ سال قومی اسمبلی میں ملک کے بڑے بڑے ڈاکوﺅں اور چوروں کو بیٹھے ہوئے دیکھا ہے کرسکتے نواز شریف نے اربوں پتی ہونے کے باوجود صرف پانچ ہزار ٹیکس ادا کیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, پروگرام, ڈیسک, نواز, نواز شریف, نظیر, مہنگائی, ملک, آج, بے, بے نظیر, جائے, خان, دی, دیکھا, زرداری, سیاست, سال, شریف, عوام, عمران, عمران خان, غازی, غریب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( lordforkland قائد اعظم (RA) 2 26-12-10 12:30 AM
قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 25-12-10 04:22 PM
قائد اعظم کا پاسپورٹ lordforkland دلچسپ اور عجیب 1 18-04-09 10:23 PM
جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:30 PM
یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger