واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو کا اکائونٹ نمبر بتا دیں، متاثرین کی مدد کی جائے ، بابر اعوان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-10, 08:01 PM   #1
نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو کا اکائونٹ نمبر بتا دیں، متاثرین کی مدد کی جائے ، بابر اعوان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-08-10, 08:01 PM

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر قانون وانصاف وپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت آئینی اداروں کا مکمل احترام کرتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) اٹھارویں آئینی ترمیم سے متعلق اپنا موقف واضح کرے۔ 18 ویں ترمیم سے متعلق مقدمہ 5 ماہ سے سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے فیصلہ آنے کے بعد ججز تعینات کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے حوالے سے جو مقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے اسے 5 ماہ گزر گئے ہیں۔ اس کا فیصلہ آنے کے بعد ججز تعینات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں آئینی بحران کا کوئی امکان نہیں۔ 31 جولائی کے فیصلے کے بعد 5 اگست تک بلوچستان میں کوئی جج تعینات نہیں جبکہ 5 اگست سے 5 ستمبر تک بلوچستان ہائی کورٹ میں چیف جسٹس نہیں تھا تو اس وقت کوئی آئینی بحران پیدا نہیں ہوا تھا تو اب بھی نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے وکیل نے 18 ویں ترمیم کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جو موقف اختیار کیا ہے اس حوالے سے پیپلزپارٹی سے بات نہیں کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) 18 ویں ترمیم کے حوالے سے اپنے اصل موقف سے آگاہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم جلد ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سیلاب زدگان کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ اور بہاولپور میڈیکل کالج کا واقعہ لوگوں کے سامنے ہے ۔ بعض سیاسی رہنما فوٹو سیشن کرانے کیلئے سیالکوٹ جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف قرض اتارو ملک سنوارو کا اکائونٹ نمبر بتائیں تاکہ سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم کے فلڈ ریلیف اکائونٹ میں ایک ارب 58 کروڑ روپے جمع ہوچکے ہیں ۔ یہ رقم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے علاوہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی وفاق کی سیاست کرنے والی جماعت ہے میاں نوازشریف کو فلڈ کمیشن قائم کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا۔انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت کے پوری دنیا سے رابطے ہیں اس لئے پوری دنیا سیلاب زدگان کو فنڈز فراہم کر رہی ہے۔ ہم اسلامی ممالک ،او آئی سی اور رابطہ عالم اسلامی کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ ہماری قوم پوری امت مسلمہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہوتی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 205
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-08-10), اویسی (24-08-10)
پرانا 23-08-10, 09:54 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرض اتارو ملک سنوارو کے پیسوں سےشریف برداران نے اپنے گنجے سروں پر بال لگو الیے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
شریف (25-08-10), طاھر (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 12:53 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
قرض اتارو ملک سنوارو کے پیسوں سےشریف برداران نے اپنے گنجے سروں پر بال لگو الیے ہیں۔
ہاہاہاہا

بڑی مہنگی ٹرانسپلانٹ تھی بھائی
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), فرحان دانش (24-08-10), شریف (25-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 01:52 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف بھائی کو بھی یہ مشورہ دے دیں انکو بھی ضرورت ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), اویسی (24-08-10), احمد بلال (25-08-10), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 07:05 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکو نئی شادی کی ضرورت ہے۔۔ ویسے کیا عجیب بات ہے جوشخص گھر نہیں چلا سکتا وہ ملک چلانے کے خواب دیکھتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), اویسی (24-08-10), احمد بلال (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 12:40 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انکو نئی شادی کی ضرورت ہے۔۔ ویسے کیا عجیب بات ہے جوشخص گھر نہیں چلا سکتا وہ ملک چلانے کے خواب دیکھتا ہے
گھر چلانا اور ملک چلانا دونوں الگ الگ کام ہیں۔ یہ ضروری تو نہیں کہ پائیلٹ کو سائیکل بھی چلانا آتا ہو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), احمد بلال (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 01:03 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو عمران خان کو بھی ملک چلانے کا حق نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 01:05 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ سیاستدان دو اور تین اور بعضے کئی کئی شادیاں چلا رہے ہیں ؟؟
ان کے لئے تو پاکستان کم پڑ جائے گا چلانے کے واسطے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), wajee (25-08-10), احمد بلال (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 04:38 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے یہ لندن، دوبئی اور سعودیہ عرب بھی چلا لیتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), احمد بلال (25-08-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 05:34 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
گھر چلانا اور ملک چلانا دونوں الگ الگ کام ہیں۔ یہ ضروری تو نہیں کہ پائیلٹ کو سائیکل بھی چلانا آتا ہو
جس طرح قرآن اور آئین الگ ہیں؟؟؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-10, 08:27 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ سارا پیسہ تو 8 سال جو ملک سے باہر رہے اس میں ختم ہوگیا، اب تو کمانے کے دن ہے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-08-10), wajee (25-08-10)
جواب

Tags
فوٹو, ہے۔, کورٹ, کالج, کرے۔, وقت, وزیر, نواز, نواز شریف, مکمل, موجودہ, ملک, اسلام, اسلامی, توجہ, ترمیم, جلد, جائیں, جائے, خصوصی, دنیا, سپریم, سیاست, عالم, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل، رحمن ملک مکمل تحقیقات عوام کے سامنے لائیں، ناہید خان گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:44 AM
مہاجر کارکنان اور عوام ذہنی و جسمانی طور پر آزاد ہو جائیں، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:22 AM
عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:01 AM
محروم عوام کو یکساں حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:00 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger