واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف نے سرکاری خرچ پر سیکیورٹی کی حکومتی پیشکش مستردکردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:15 AM   #1
نواز شریف نے سرکاری خرچ پر سیکیورٹی کی حکومتی پیشکش مستردکردی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:15 AM

لاہور…مسلم لیگ(ن)کے سربراہ میاں نواز شریف نے3کروڑ روپے سے زائد سرکاری خرچ پر سیکیورٹی کی فراہمی کی حکومتی پیشکش مستردکردی اور کہا ہے کہ اپنی حفاظت کے لئے سرکاری خزانے سے اتنی بڑی رقم خرچ کرنا جائز نہیں سمجھتا۔مسلم لیگ(ن)کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت نے9اپریل کو میاں نواز شریف کو ایک مراسلے کے ذریعے پیشکش کی تھی کہ انہیں اور ان کی بھائی شہباز شریف کو سرکاری خرچ پر سیکیورٹی فراہم کی جائے گی جس پر مجموعی طور پر تین کروڑ ،تین لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے گھروں کی حفاظت53لاکھ روپے ، حفاظتی رکاوٹوں پر ایک کروڑ 23لاکھ ، ایک کروڑ27لاکھ روپے،کلوز سرکٹ مانیٹرنگ اور مورچوں پر خرچ آئیں گے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میاں نواز شریف نے حفاظت کے لئے حکومتی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مشرف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کا ہر شہری غیر محفوظ ہوچکا ہے لیکن اپنی حفاظت کے لئے سرکاری خزانے سے اتنی بڑی رقم خرچ کرنا جائز نہیں سمجھتے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-04-08)
پرانا 13-04-08, 08:24 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نواز شریف نے سرکاری خرچ پر سیکیورٹی کی حکومتی پیشکش مستردکردی

بہت اچھا کیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نواز شریف, بھائی, سرکٹ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک افغان سرحد پر افغان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ،1 ھلاک ابن جلال خبریں 0 14-04-08 11:38 AM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
نواز شریف نے ذاتی سکیورٹی کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی تجویز مسترد کردی ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:06 PM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:37 AM
سانحہ کارساز:انکوائری ٹریبونل میں سیکیورٹی پلان پیش،دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے مقدمے کی سماعت ملتوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger