واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-09, 02:09 PM   #1
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب
مشال خان مشال خان آف لائن ہے 01-03-09, 02:09 PM

مسلم لیگ ن کے قائد جناب میاں نواز شریف نے لاہور کے جامعہ نعمیہ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرف بھی امریکہ سے ڈرتے تھے اور زرداری بھی امریکہ کی ڈیکٹیشن پر چل رہا ہے۔ زرداری بھی مشرف کے نقش قدم پرچل رہیں ہیں۔ نواز شریف نے مذید کہا کے پاکستان میں قانون صرف کاغذ کے ٹکڑوں تک محدود ہے۔ پاکستانی عوام کو جاگنا ہوگا۔ انہوں نے ذرداری پالیسی کو سحت تنقید کا نشانہ بنایا۔

 
مشال خان's Avatar
مشال خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, قدم, نواز شریف, امریکہ, زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف sahj تاریخ و عبر 0 04-10-09 03:39 PM
لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے ایس اے نقوی خبریں 21 15-06-09 03:41 AM
ڈاکٹر سرفراز نعیمی (خبریں) خرم شہزاد خرم خبریں 5 15-06-09 03:37 AM
صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں sahj مطالعہ حدیث 0 09-06-09 11:00 AM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger