واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف کا دورہ بولٹن مارکیٹ شیم شیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-10, 07:42 AM   #1
نواز شریف کا دورہ بولٹن مارکیٹ شیم شیم
naeemuddin naeemuddin آف لائن ہے 07-01-10, 07:42 AM

نواز شریف کا دورہ بولٹن مارکیٹ شیم شیم

Name:  1100818168-1.gif
Views: 130
Size:  27.9 KB


naeemuddin
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 459
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 02:30 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صوبہ سرحد میں جب دھماکہ ہوتا ہے تو وہاں تم کیو ں نہیں جاتے تعزیت کیلئے؟؟ لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرے ۔تمہیں وہاں جانے کی توفیق کیوں نہیں ہو ئی ؟؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (08-01-10)
پرانا 07-01-10, 02:37 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عرقی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آواز سگان کم نہ کند رزق گدارا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 05:57 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاست تو چمکانی ہے نا جی آئندہ کچھ بننا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), فرحان دانش (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 07:06 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرگئے مگر وہاں کسی کے جنازے میں کسی "ANP"کے رہنما نے شرکت نہیں کی مگرصرف تعزیت کیلئے"غلام احمد بلور" کراچی پہنچ گئے۔ پہلے اپنے گھر کے لوگوں کے جنازے میں شرکت تو کر لیتے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 07:11 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نفرت کی انتہا ہے یہ کے کسی کے اچھے عمل پر بھی تنقید کرو
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), فیصل ناصر (07-01-10), کنعان (13-01-10), یاسر عمران مرزا (08-01-10)
پرانا 07-01-10, 09:11 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھیا کراچی کے واقعے اور دیگر جگہوں کے واقعے میں فرق بھی تلاش کریں کسی اور جگہ دھماکے کے بعد اس طرح لوٹ مار کا بازار گرم نہیں ہوا تھا
دھماکے میں زخمی اور ہلاکتیں اپنی جگہ ہیں لیکن اس طرح مارکیٹوں کی مارکیٹیں لوٹنے اور نذر آتش کرنے کا واقعہ کہاں ہوا تھا ؟
پچاس ساٹھ ستر یا سو ہلاکتیں دھماکے میں ہوئی ہونگی لیکن یہ جو ہزاروں کاروباری زندہ ہی مردوں سے بدتر ہوگئے اس کو آپ دیگر واقعات سے ملاتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), کنعان (13-01-10), یاسر عمران مرزا (08-01-10), منتظمین (08-01-10), راجہ اکرام (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 06:50 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو شریف کو اتنا ہی دکھ ہے تو ابھی تک پاکستان کی لوٹی ہوئ دولت میں سے کچھ دیں دے
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 10:30 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
جب لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرگئے مگر وہاں کسی کے جنازے میں کسی "ANP"کے رہنما نے شرکت نہیں کی مگرصرف تعزیت کیلئے"غلام احمد بلور" کراچی پہنچ گئے۔ پہلے اپنے گھر کے لوگوں کے جنازے میں شرکت تو کر لیتے
وہاں اے این پی کا اپنا کوئی نہیں مرتا
یہاں پٹھانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہے، اس کا اندازہ شاہی سید کےبیان سے بھی لگتا ہے۔
اور اپنوں کی تعزیت کرنے اگر وہ آئے تو آپ کو اعتراض کیوں ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), فرحان دانش (11-01-10), کنعان (13-01-10), یاسر عمران مرزا (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 06:24 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو وہاں کیا سارے کمی مرتے ہیں وہ انسان نہیں ہوتے ۔ کیاصرف ANP کے لوگ ہی انسان ہیں۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 03:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی بات اگر ایم کیو ایم سے پوچھی جائے؟
کیا صرف وہی انسان ہیں، باقی سارے پٹھان، پنجابی یا بلوچی انسان نہیں کہ جس کو جب جی چاہے مار دیا جائے، وکیلوں کو زندہ جلا دیا جائے

بھائی ذرا غیر جانبدار ہو کر سوچیں سب سمجھ آ جائے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-10, 06:39 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1988 میںسندھییوں نے پکہ قلعہ حیدرآباد میں جو واقعہ مہاجروں کے ساتھ کیا اس کو بھی بیان کرو۔ 1986 میں اورنگی ٹاؤن کراچی میں مہاجروں کو گھروں‌ میں گھس کر پھٹانوں نے مارا عورتوں کی عزتیں لوٹیں۔ کیا تم کو کسی عزت دار نے نہیں بتایا ۔ 27 دسمبر کو جس دن بے نظیر مری اس دن پی پی لوگوں نے جو کراچی کو لوٹا پٹھانوں نے قائد آباد پر فیکٹریوں کی لڑکیوں کی بے عزتی کی اس کو بھی بیان کرو ۔ جانبدار ہو کر سچے بن کر
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 06:44 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس نے جب بھی کیا غلط کیا
لیکن اگر ایک دوسرے کو الزام دیتے رہیں
ایک دوسرے سے بدلے لیتے رہیں
ایک دوسرے کا نقصان کرتے رہیں
تو نقصان کس کا ہے؟ تباہ کون ہوتا ہے؟ بدحالی کہاں آتی ہے؟
پاکستان میں، پاکستان کے شہروں میں، ہمارے گلی محلوں میں
اس لئے ہمارا اور پاکستان کا بھلا اسی میں ہے کہ اپنے گزشتہ گناہوں سے توبہ کریں، آئندہ نہ کرنے کا عزم کریں اور سب بھائی بن کر رہیں

اس سے ملک خوشحال ہوگا، معاشرے میں سکون ہوگا، عزتیں محفوظ ہوں گی، کاروبار ٹھیک چلیں گے اور زندگی آسان ہو جائے گی۔

لیکن اگر یہی صورتحال رہی تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 06:45 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس نے جب بھی کیا غلط کیا
لیکن اگر ایک دوسرے کو الزام دیتے رہیں
ایک دوسرے سے بدلے لیتے رہیں
ایک دوسرے کا نقصان کرتے رہیں
تو نقصان کس کا ہے؟ تباہ کون ہوتا ہے؟ بدحالی کہاں آتی ہے؟
پاکستان میں، پاکستان کے شہروں میں، ہمارے گلی محلوں میں
اس لئے ہمارا اور پاکستان کا بھلا اسی میں ہے کہ اپنے گزشتہ گناہوں سے توبہ کریں، آئندہ نہ کرنے کا عزم کریں اور سب بھائی بن کر رہیں

اس سے ملک خوشحال ہوگا، معاشرے میں سکون ہوگا، عزتیں محفوظ ہوں گی، کاروبار ٹھیک چلیں گے اور زندگی آسان ہو جائے گی۔

لیکن اگر یہی صورتحال رہی تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 06:52 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی تو یہی کہ رہا ہوں جو بھی کرے اس کو سزا دو۔ بلا تفریق ۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کیو, کند, کم, وہاں, لکی, لوگ, نواز, نواز شریف, مارکیٹ, مروت, آئندہ, ئی, توفیق, تعزیت, جانے, دھماکہ, دورہ, رزق, زیادہ, سیاست, سو, سرحد, شریف, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger