واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف کیساتھ شیر ہے جو بے نظیر کے اشاروں پر ناچتا ہے،پرویز الٰہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 07:33 AM   #1
نواز شریف کیساتھ شیر ہے جو بے نظیر کے اشاروں پر ناچتا ہے،پرویز الٰہی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 19-12-07, 07:33 AM

نواز شریف کیساتھ شیر ہے جو بے نظیر کے اشاروں پر ناچتا ہے،پرویز الٰہی



لاہور (نمائندہ جنگ، الیکشن سیل) مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کیسا شیر ہے جو بینظیر کے اشاروں پر ناچ رہا ہے، نواز اور بینظیر میں ایک بات مشترک ہے کہ یہ دونوں ڈیل کرکے واپس آئے ،ان دونوں کا پاکستان کی سلامتی اور غریب عوام کی ترقی سے کوئی سروکار نہیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز یوحنا آباد حلقہ این اے 129میں بڑے جلسہٴ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ میں مسیحی برادری کا خاص طور پر مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے اقلیتوں کیلئے بہت زیادہ کام کئے جس کا تمام کریڈٹ صدر پرویز مشرف کو جاتا ہے جنہوں نے اقلیتوں کو دُہرے ووٹ کا حق دیا اور بھٹو دور میں قومیائے گئے تمام مشنری ادارے مسیحوں کو واپس کردیئے ہمارے دور حکومت میں تمام کچّی آبادیوں میں رہنے والے تمام لوگوں کو مالکانہ حقوق دیئے گئے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 298
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نواز شریف, اعلیٰ, بے نظیر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
پاکستانی عوام اور ہمارا مشترکہ ایجنڈا ہے،پرویز مشرف ملک کے صدر ہیں ان کے ساتھ کام جاری رہے گا،امریکاع عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:49 AM
اصل مقابلہ تر قیاتی کاموں اور بینظیر کر پشن میں ہوگا،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:47 AM
عبداللہ گل کی بینظیر ،نواز ،شجاعت ،قاضی ،فضل اور عمران سے ملاقاتیں،صدر پر ویز کیساتھ مشتر کہ پر یس کانفرنس عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger