واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف کی تاحیات نااہلی کےلئے درخواست 23 جون تک سماعت ملتوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 02:42 PM   #1
نواز شریف کی تاحیات نااہلی کےلئے درخواست 23 جون تک سماعت ملتوی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-06-10, 02:42 PM

لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کےلئے دائردرخواست مزید سماعت 23جون تک ملتوی کردی ۔گذشتہ روز وفاقی حکومت کے وکیل بیماری کے باعث عدالت کے روبروپیش نہ ہوسکے۔ درخواست گزار بیرسٹرجاویداقبال جعفری نے درئدرخواست میں موقف اختیار کیا کہ نواز شریف نےاپنے دورحکومت میں سات ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ان کے دور میں‌قانون کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیالہذا میاں محمدنواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔یہ خبر روزنامہ وقت۔ جناح ۔ اساس میں شائع ہوئ
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 108
Reply With Quote
جواب

Tags
گزار, وقت۔, ڈالر, وزیراعظم, لاہور, نواز, نواز شریف, میاں, ملک, منتقل, مزید, ارب, جون, جناح, حکومت, حملہ, خلاف, خبر, درخواست, روز, سپریم, سابق, سات, شریف, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس کی سماعت ملتوی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:09 PM
عامر خان کیخلاف مقدمے کی سماعت 24/اپریل تک ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:17 AM
کرپشن کے الزامات: بینظیر اور زرداری کی درخواست کی سماعت آج تک ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:58 AM
بینظیر، زرداری اور رحمن ملک کیخلاف 10 کرپشن کیسزکی سماعت ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger