واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نواز شریف کی سعودی عرب سے کی گئی کمٹمنٹ آج ختم ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 05:19 AM   #1
نواز شریف کی سعودی عرب سے کی گئی کمٹمنٹ آج ختم ہوگی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-12-10, 05:19 AM

ن لیگ کے قائد اب سیاست میں بھرپور حصہ لیں گے، جماعت کی تنظیم نو ہوگی، مبصرین

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی طرف سے سعودی عرب جلاوطنی کے موقع پر 10 برس تک سیاست میں حصہ نہ لینے کے سلسلے میں کی گئی کمٹمنٹ آج 2 دسمبر کو ختم ہوگی۔ 23 نومبر 2007 کو جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس آنے کے بعد نواز شریف نے قومی اسمبلی کے انتخاب میں حصہ لینے کےلئے کاغذات نامزدگی داخل کئے تھے مگر انتخاب نہ لڑ سکے۔ جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کے بعد اعلیٰ عدالتوں نے ان پر انتخابی سیاست میں حصہ لینے کی اجازت دیدی مگر نواز شریف نے انتخاب میں حصہ نہ لیا جس کی وجہ 10 سالہ پابندی بتائی گئی۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اب میاں محمد نواز شریف بھرپور انداز میں سیاست میں حصہ لیں گے پہلے ترجیح مسلم لیگ ن کی ملک گیر سطح پر تنظیم نو ہوگی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی، 2 دسمبر 2010ء
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), فرحان دانش (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
جواب

Tags
color, گئی, پہلے, پاکستان, وجہ, لیا, نواز, نواز شریف, نامہ, میاں, موقع, ملک, محمد, مسلم, آج, انداز, اجازت, اعلیٰ, جسٹس, حصہ, خصوصی, سیاست, شریف, عدالتوں, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 5 13-02-11 07:19 AM
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 عبداللطیف Business 0 13-07-10 10:39 PM
سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاویداسد خبریں 4 09-07-10 07:01 PM
مزاحیہ شاعری حالد مسعود محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 16-06-09 08:26 PM
ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ منتظمین خبریں 13 04-10-08 05:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger