| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 207
|
||||
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (13-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ایک نام رہ گیا ہے
محمد خلیل۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
الٰہی آمین ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی زبان کے کلمات مبارک کرے۔ اور ایک دن آپ کو آپ کے خواب کی تعبیر ملے اور آپ مسلمانوں اور پاکستانیوں کا سر فخر سے مزید مزید بلند کر دیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (12-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اوباما کو نوبل پرائز دینے پر شاویز کی تنقید
کراکس: وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے امریکی صدر بارک اوباما کو نوبل پیس پرائز دینے پر ناروے کی نوبل کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔اور کہا کہ امریکی صدر بارک اوباما امن سے متعلق نوبل پرائز کے حق دار نہیں تھے اور ناروے کی نوبل کمیٹی نے یہ پرائز اوباما کو دے کر میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اوباما نے تاحال اپنے پیشرو سابق صدر بش کی جنگی پالیسی پر عمل درآمدکیا ہے اور تاحال ان کی امن سے متعلق کوئی بھی اہم کامیابی نہیں ہے جبکہ اوباما اب بھی عراق اور افغانستان میں جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے رہے ہیں ۔شاویز نے امریکی صدر اوباما کے کولمبیا میں فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے فیصلے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
نوبل پرائز: اوباما کی ’کامیابیوں‘ پر بحث
اوباما کے لیے امن کے نوبل پرائز کے اعلان کے چند ہی منٹ بعد امریکی ٹی وی، ریڈیو، انٹرنیٹ بلاگز اور اوبامہ مخالف دیگر تمام پلیٹ فارموں پر ہی اس اعزاز کے دیے جانے کے مقاصد پر بحث چھڑ گئی۔ ڈیموکریٹس نے نوبل پرائم دیے جانے کے اس فیصلے کی حمایت کی ہے تاہم ریپبلکن پارٹی، اس کے حامیوں اور دی نور ویجیئن کمیٹی نے اوبامہ کو اس اعزاز سے نوازے جانے کا مذاق اڑایا ہے۔ ریپبلکن نیشنل کمیٹی کے سربراہ مائیکل سٹیل کا کہنا ہے کہ ’اب تک اوبامہ نے کیا کامیابی حاصل کی ہے؟ بدقسمتی کی بات ہے کہ صدر کے اختیارات اور ساکھ نے ان افراد کی ان تھک کوششوں پر پردہ ڈال دیا ہے جنہوں نے انسانی حقوق اور امن کے لیے پر خلوص کوششیں کی ہیں‘۔ تاہم اس بیان کے جواب میں ڈیموکریٹ نیشنل کمیٹی نے کہا ہے کہ مائیکل سٹیل کا بیان طالبان اور حماس کے بیانات سے مشابہہ ہے۔ روس کے صدر دیمتری میدوایوف نے صدر وباما کو اس اعزاز پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ اس سے روس امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔ کچھ ناقدین نے یہاں تک کہا ہے کہ انہیں اس لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے کیونکہ اوباما سیاہ فام ہیں۔ دیگر دائیں بازو کے حلقوں نے اوباما پر یہ تنقید کی ہے کہ انہوں نے نرم رویہ اپنا کر دنیا بھر میں امریکہ کی پوزیشن کمزور بنا دی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے ترجمان گریشم بیرٹ نے کہا ’مجھے نہیں معلوم عالمی برادری اوباما کی کن باتوں سے متاثر ہے۔ افغانستان کے بارے میں بارے میں ان کا غیر مناسب رویہ، مشرقی یورپ سے دفاعی میزائلوں کی واپسی، ہنڈوراس میں آزادی کی جنگ لڑنے والوں کی حمایت کا خاتمہ، اسرائیل کے خلاف فلسطین کی حمایت یا پھر ایران کے ساتھ سخت رویہ۔ تاہم کچھ ڈیموکریٹس نے ڈیموکریٹس کے ساتھ ہم خیال ہوکر اوباما کو نوبل پرائز دیے جانے کی حمایت کی ہے جن میں گورنر آرنلڈ شواز نیگر شامل ہیں۔ جنگ مخالف گروپ ’پیس ایکشن‘ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ’صدر اوباما کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ واقعی امن کے خواہاں ہیں‘۔ اقوام متحدہ کے سابق سفیر جان بولٹن نے کہا ’امن کا نوبل پرائز کامیابیوں پر دیا جانا چاہئے نہ کہ صرف کوششوں پر‘۔ امریکہ میں ریڈیو سے متعلق معروف شخصیت رش لمبا نے کہا ’اوبامہ اپنی تقاریر میں امریکہ کے خلاف بولتے ہیں اور اس پر نوبل پرائز بھی جیت لیتے ہیں۔ اس نوبل اعزاز کی اہمیت اب اسی طرح ہے جیسا کہ بچوں کے بسکٹ کے پیکٹ میں ملنے والے پرائز کی‘۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کوششیں, کوششوں, کلمات, ناروے, معلوم, آزادی, ایران, اللہ, انٹرنیٹ, امریکہ, بچوں, جیت, جواب, حماس, خلاف, طالبان, عالمی, عراق, عزم, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم ایس ایکسل 2003 شارٹ کیز | زارا | مائیکروسوفٹ ایکسل | 0 | 22-01-11 12:37 PM |
| غیر تعامل گیسیں inert gases یا nobel gaes | طارق راحیل | شعبہ طب | 0 | 27-12-08 03:57 PM |
| Twelve Foods of Prophet Muhammad, Peace Be upon Him | ابو عمار | Chit Chat | 0 | 23-10-08 06:25 PM |
| UFone Prize Bond Service | Real_Light | موبائل ہی موبائل | 0 | 05-09-08 12:33 AM |
| Peace And Love | محمدخلیل | Chit Chat | 2 | 27-07-08 12:17 PM |