واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوجوان نے لال چوک کے گھنٹہ گھر پر نیشنل کانفرنس کا جھنڈا اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-07, 09:46 PM   #1
نوجوان نے لال چوک کے گھنٹہ گھر پر نیشنل کانفرنس کا جھنڈا اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 17-09-07, 09:46 PM

نوجوان نے لال چوک کے گھنٹہ گھر پر نیشنل کانفرنس کا جھنڈا اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا
سوموار 17 ستمبر 2007


سرینگر : سرینگر کے لال چوک میں ایک نامعلوم نوجوان نے گھنٹہ گھر سے نیشنل کانفرنس کا جھنڈا اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے نوجوان پردھاوا بول کر لہو لہان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرینگر کے لال چوک میں ایک گمنام نوجوان نے گھنٹہ گھر سے نیشنل کانفرنس کا پرچم اتارکر وہاں پاکستان کا جھنڈا لہرایاجس کے بعد سی آر پی ایف اہلکاروں نے مذکورہ نوجوان کو لہولہان کردیا۔ یہ حیرت انگیز واقعہ صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب رونما ہوا جب لگ بھگ 30سال کی عمر کا درمیانہ جسامت کا نوجوان لالچوک میں گھنٹہ گھر کے اردگرد کئی چکر لگانے کے بعد اس کی دیوار پر چڑ ھ گیا اور وہاں حال ہی میں آویزاں کئے گئے نیشنل کانفرنس کے چھوٹے جھنڈوں کی رسی کاٹ ڈالی اور پارٹی کے پرچم اکھاڑ پھینکے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اس دوران مذکورہ نامعلوم نوجوان جو "اللہ اکبر" کے نعرے لگارہاتھا، نے جیب سے پاکستانی جھنڈا نکال کر اسی رسی کے ساتھ باندھ دیا جس کے ساتھ نیشنل کانفرنس کے جھنڈے لگائے گئے تھے۔ عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ مذکورہ نوجوان جب کچھ دیر تک وہاں سے دور رہنے کے بعد دوبارہ اسی دیوار پر چڑھا تو گھنٹہ کی محافظت پر مامور سی آر پی ایف اہلکار بنکر سے باہر آئے اور گمنام نوجوان پر ٹوٹ پڑے اس موقع پر فورسز اہلکاروں نے اسے دبوچ کر اس کا شدید زدوکوب کیا اور اسے بندوق کی بٹھو ں سے مارا جسکے نتیجے میں اس کے منہ اور چہرے سے خون نکل آیا۔ اس دوران موقع پر موجود لوگوں نے نے مداخلت کرکے اسے فورسز اہلکاروں کے چنگل سے یہ کہہ کر بچالیا کہ اس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ چنانچہ اسی اثناء میں مذکورہ نوجوان زور زور سے چیختے ہوئے وہاں سے چلاگیا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 604
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-10-10), نورالدین (21-10-10), جاویداسد (20-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 09:31 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوطان سے محبت رکھنے والے ذھنی توازن بگڑنے پر ھی جنم لیتے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-10-10), جاویداسد (20-10-10), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:28 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے کام پاگل ہی کرسکتے ہیں عقل والے تو سوچتے ہی رہ جاتے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-10-10), عبدالقدوس (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:30 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
ایسے کام پاگل ہی کرسکتے ہیں عقل والے تو سوچتے ہی رہ جاتے ہیں
اور پاگل پن کی شروعات ہی محبت ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 11:28 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشہ لب بام ابھی
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 11:44 AM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,932
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بہت دنوں بعد جلوہ افروز ہوئے ہیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, کرسکتے, پن, پاکستانی, پاگل, لیتے, لب, موقع, محبت, اکبر, ایسے, اللہ, ابھی, بے, بام, توازن, جنم, حال, خون, رکھنے, سوچتے, سال, عقل, عشق, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger