واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوری نستعلیق کے موجدکو خراج نحسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-11, 06:28 AM   #1
نوری نستعلیق کے موجدکو خراج نحسین
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 16-12-11, 06:28 AM

گزشتہ دن نوری نستعلیق فونٹ کے موجد محترم احمد مرزا جمیل کو ضراج تحسین پیش کیا گیا۔
Name:  jameel.PNG
Views: 34
Size:  189.0 KB
Name:  jameel2.PNG
Views: 32
Size:  139.4 KB
بشکریہ روزنامہ امت کراچی

__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 97
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-12-11), محمد یاسرعلی (18-12-11), مرزا عامر (16-12-11), wajee (16-12-11), احمد نذیر (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 10:44 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,281
شکریہ: 11,812
1,568 مراسلہ میں 4,868 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔ مرزا جمیل صاحب کے متعلق انٹرنیٹ پر بہت کم معلومات ہيں ۔
مرزا جمیل صاحب کا تفصیلی انٹرویو ماہ نامہ سرگزشت میں چھپا تھا کافی دلچسپ انٹرویو تھا ۔ بعد میں وہ مجھ سے کہیں کھو گیا ۔
اس سے مرزا صاحب کے متعلق کافی کچھ پتہ چلا کہ انہوں نے کتنی محنت اور اپنی لاعلمی میں کتنے بڑے شاہکار پر کام کیا ۔
ان سے پہلے ان کے والد صاحب بھی فن خطاطی پر نام کماچکے ہيں ۔
اور دنیا میں جب جب کمپیوٹر پر نستعلیق پر کام ہو گا ۔ مرزا جمیل صاحب کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
آج دنیا میں جتنے بھی اردو کے سافٹ ویئر ہيں وہ لگیچرز کے ذخیرے کے لیے وہی مرزاصاحب کے بنائے ذخیرے کو ہی استعمال کرتے ہیں ۔
گو کہ یہ کام دوسرے خطاط بھی (بہ مشکل )کر سکتے تھے ۔مگر مرزا صاحب نے جس دلچسپی اور جانفشانی سے نستعلیق کے لاکھوں لگیچرزکو کمپیوٹر تصاویر پر منتقل کیا ۔ یہ کام اس زمانے میں کوئی اور نہيں کر سکتا تھا ۔
ان کی رہائش شاہراہ فیصل سٹی بینک کے پاس ہی کہيں ہے۔ اور اب بھی اپنا ایک پرنٹنگ پریس چلاتے ہيں ۔
ان کی شخصیت محنت اور اخلاقیات کا ایک آئیڈیل اور کامل نمونہ ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (18-12-11), wajee (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11)
جواب

Tags
color, فونٹ, فن, کمپیوٹر, کراچی, گزشتہ, پیش, نستعلیق, موجد, منتقل, محترم, مرزا, انٹرویو, انٹرنیٹ, امت, احمد, اردو, تحسین, تصاویر, جمیل, خراج, خطاطی, روزنامہ, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حسین حقانی مستعفی۔ بلال الراعی خبریں 1 22-11-11 08:14 PM
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
زلزلہ متاثرین کا فنڈ مناسب طریقے سے استعمال نہ ہونا سیلاب زدگان کے لیے ایک نیا ”عذاب“ بن گیا جاویداسد خبریں 2 15-08-10 02:47 PM
ڈاکٹر نسیم اشرف مستعفی تفسیر حیدر خبریں 3 19-08-08 12:47 PM
الطاف حسین کا استعفیٰ اورمگرمچھ کے آنسو ابن جلال خبریں 0 12-04-08 05:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger