واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 02:49 PM   #1
نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 28-10-11, 02:49 PM

نوشہرہ : پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق مردان روڈ پر بارہ بانڈہ کے قریب خودکش حملہ آوور نے ایس او رسالپور اجمیر شاہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اجمیرشاہ ڈرائیور سمیت ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اجمیر شاہ کو تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے سے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کو آغاز کر دیا ہے۔

نوشہرہ،پولیس وین پر خودکش حملہ،2ہلاک | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 98
Reply With Quote
جواب

Tags
com, story, ہلاک, کہنا, گاڑی, گزشتہ, پولیس, پاکستان, موبائل, مطابق, آغاز, اہلکار, بارہ, تحریک, جانب, حملہ, حملے, خیبر, خودکش, خودکش حملہ, شاہ, ضلع, طالبان, علاقے, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم پی اے کے رشتہ داروں کی خاتون سے اجتما عی بد اخلا قی ،پولیس مددگاربن گی جاویداسد خبریں 3 15-10-10 04:18 PM
اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار جاویداسد خبریں 5 10-10-10 12:59 AM
بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین محمدعمر خبریں 9 07-01-10 10:29 AM
:::‌ سری لنکا:فوجی ٹرک بارودی سرنگ ٹکرا گیا،2فوجی ہلاک3زخمی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 11:59 AM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger