واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوشہرہ۔ رسالپور چوک کے قریب دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-11, 08:55 PM   #1
نوشہرہ۔ رسالپور چوک کے قریب دھماکہ
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 25-08-11, 08:55 PM

نوشہرہ میں رسالپور چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے ابھی کی اطلاعات کے مطابق 8 افراد شہید ہوئے ہیں بم ریموٹ کنٹرول تھا اور ایک سائیکل میں نصب تھا


خدا ظالموں کو تباہ و برباد کر اور ان کو دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشانہ بنا دے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 11:33 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوشہرہ :پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ کے علاقے رسال پور چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر نوشہرہ محمد حسین نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے سے2ہوٹلوں سمیت کئی دکانوں،گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
پولیس کے مطابق بم سے ہونے والا دھماکا ریمورٹ کنٹرول اور شدید نوعیت کا تھا جو کہ بچوں کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار بھی شامل ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کو سی ایم ایچ ہسپتال رسال پور منتقل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ عید کی خریدی میں مصروف تھے جب کہ کئی افراد افطاری کے بعد کھانا کھا رہے تھے۔
دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
The News Tribe
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کنٹرول, پاکستان, قریب, چوک, نوشہرہ, نشانہ, نصب, مطابق, آمین, آخرت, افراد, ابھی, اطلاعات, بنا, بم, برباد, تباہ, دھماکہ, دے, دنیا, ریموٹ, سائیکل, شہید, ظالموں, عبرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 2 02-06-11 04:00 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger