واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


نوشہرہ میں سرچ آپریشن،اہم شدت پسند کمانڈر طوفان گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 07:05 PM   #1
نوشہرہ میں سرچ آپریشن،اہم شدت پسند کمانڈر طوفان گرفتار
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 29-11-11, 07:05 PM

نوشہرہ میں سرچ آپریشن،اہم شدت پسند کمانڈر طوفان گرفتار

11/29/2011
نوشہرہ … ضلع نوشہرہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر طوفان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدت پسند کمانڈر سے اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق شدت پسند کمانڈر طوفان کو اس کے ساتھی سمیت نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار شدت پسندکمانڈرطوفان سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ کمانڈر طوفان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سے بتایا گیا ہے، جس کے قبضے سے اہم دستاویزی، لیپ ٹاپ اور بھاری رقم بھی برآمد ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار شدت پسند کمانڈر اور اس کے ساتھی کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
نوشہرہ میں سرچ آپریشن،اہم شدت پسند کمانڈر طوفان گرفتار

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 72
Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, ہے،, کلنگ, کردیا, ٹاپ, پولیس, پسند, قانون, لیپ, مقام, منتقل, مطابق, اداروں, تھا۔, تحریک, سیکیورٹی, ساتھی, سرچ, شدت, ضلع, طوفان, طالبان, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے کلمہ حق خبریں 1 17-11-11 05:59 PM
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
آئندہ کوئی حکومت من پسند چیئرمین نیب کا تقرر نہیں کرسکے گی گلاب خان خبریں 0 23-03-11 07:39 AM
اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں! پاکستانی لڑکی باورچی خانہ 82 16-09-09 03:44 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger