واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

نوکیاDual Simموبائل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-10, 11:10 PM   #1
نوکیاDual Simموبائل
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 03-06-10, 11:10 PM

اب تک تو چائنہ کے موبائلز میں تو ڈبل سم چلتی تھیں لیکن اب نوکیا نے بھی اس میدان میں اترنے کی ٹھانی ہے۔ جلد ہی نوکیا کے ڈبل سم والے فون مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔اور یہ موبائل تین سے چار ہزار کی رینج میں ہوں گے۔ مزید تفصیلات یہاں پر دیکھیں
Nokia Announces Dual SIM, Low End Phones - ProPakistani
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 827
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
J.S (01-09-10), shafresha (03-06-10), فرحان دانش (03-06-10), گلاب خان (04-06-10), یاسر عمران مرزا (04-06-10), نیلم خان (08-06-10), اویسی (05-06-10), ابو عمار (04-06-10), ابن آدم (05-06-10), حیدر (05-06-10), حسنین ایوب (04-06-10), شیراز احمد (04-06-10), شاہ جی 90 (03-06-10), طارق راحیل (05-06-10)
پرانا 04-06-10, 04:12 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمد عمر بھائی معلومات کا بہت شکریہ، ورنہ میں تو چائنا کا دو سم کا موبائل جس بلیک بیری ٹائپ فیچر موجود ہیں اور قیمت بھی انتہائی کم یعنی تقریبآ 5 ہزار تک ملتا ہے خریدنے کا سوچ رہا تھا۔ اب اگر نوکیا دو سم کا موبائل اس سے بھی کم قیمت میں ملے تو پھر چائنا کا موبائل فون خریدنے کی ضرورت نہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-06-10), نیلم خان (08-06-10), اویسی (05-06-10), احمد بلال (04-06-10), حیدر (05-06-10), طارق راحیل (05-06-10)
پرانا 04-06-10, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گلاب خان بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی اکثر تحاریر سرخ رنگ میں ہوتی ہیں جو کہ خطرے کی علامت ہے برائے مہربانی کوئی اور رنگ استعمال کر لیا کریں۔ شکریہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-06-10), نیلم خان (08-06-10), اویسی (05-06-10), حیدر (05-06-10), عبداللہ آدم (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 01:46 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
گلاب خان بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی اکثر تحاریر سرخ رنگ میں ہوتی ہیں جو کہ خطرے کی علامت ہے برائے مہربانی کوئی اور رنگ استعمال کر لیا کریں۔ شکریہ
ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (05-06-10), حیدر (05-06-10)
پرانا 05-06-10, 04:20 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرخ رنگ خطرے کی علامت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
گلاب خان بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی اکثر تحاریر سرخ رنگ میں ہوتی ہیں جو کہ خطرے کی علامت ہے برائے مہربانی کوئی اور رنگ استعمال کر لیا کریں۔ شکریہ
شکریہ بھائی محمد عمر، سرخ رنگ خطرے کی علامت سہی لیکن سرخ رنگ گلاب کا بھی تو ہے جسے بے شمار لوگ پسند کرتے ہیں۔ گلاب اور سرخ رنگ کا تو اٹوٹ رشتہ ہے اگر گلاب کا سرخ رنگ نہ ہوتو شاید بہت کم پسند کیا جائے۔
سرخ رنگ اس لئے استعمال کرتا ہوں کہ یہ کافی واضح ہوتا ہے آپ یقین کریں میری تحریر میں خطرے والی کوئی بات نہیں ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-06-10), اویسی (05-06-10), حیدر (05-06-10)
پرانا 05-06-10, 06:00 PM   #6
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
گلاب خان بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی اکثر تحاریر سرخ رنگ میں ہوتی ہیں جو کہ خطرے کی علامت ہے برائے مہربانی کوئی اور رنگ استعمال کر لیا کریں۔ شکریہ
جی عمر بھائی آپکی تجویز اچھی ہے ، گلاب خان بھائی پہلے سفید رنگ استعمال کرتے تھے۔ اور انکی تحریر پاک نیٹ علوی سٹائل میں تو پڑی جاتی تھی مگر ۔ پاک نیٹ سٹائل میں نہیں پڑی جاتی تھی۔،

007.jpg

جس پر میں نے گلاب خان بھائی سے درخواست کی کہ " سفید کے علاوہ کوئی اور رنگ استعمال کرلیا کریں۔" اس پر شاید انکو سرخ رنگ اچھا لگا تو انہوں نے اسکا استعمال شروع کردیا۔ اب آپ نے سرخ پر اعتراض کیا ہے مجھے خطرہ ہے کہ کہیں گلاب بھائی پھر سفید رنگ نہ شروع کردیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-06-10), نیلم خان (08-06-10), حیدر (05-06-10), عبدالقدوس (01-09-10)
پرانا 07-06-10, 09:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی محمد عمر، سرخ رنگ خطرے کی علامت سہی لیکن سرخ رنگ گلاب کا بھی تو ہے جسے بے شمار لوگ پسند کرتے ہیں۔ گلاب اور سرخ رنگ کا تو اٹوٹ رشتہ ہے اگر گلاب کا سرخ رنگ نہ ہوتو شاید بہت کم پسند کیا جائے۔
سرخ رنگ اس لئے استعمال کرتا ہوں کہ یہ کافی واضح ہوتا ہے آپ یقین کریں میری تحریر میں خطرے والی کوئی بات نہیں ہے۔
آپ کی یہ بات تو بالکل درست ہے کہ سرخ رنگ زیادہ واضح ہوتا ہے۔ باقی پسند اپنی اپنی
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-06-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:03 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اب تک تو چائنہ کے موبائلز میں تو ڈبل سم چلتی تھیں لیکن اب نوکیا نے بھی اس میدان میں اترنے کی ٹھانی ہے۔ جلد ہی نوکیا کے ڈبل سم والے فون مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔اور یہ موبائل تین سے چار ہزار کی رینج میں ہوں گے۔ مزید تفصیلات یہاں پر دیکھیں
Nokia Announces Dual SIM, Low End Phones - ProPakistani
مفید معلومات کا شکریہ 2 موبائیل سے جان تو چھوٹے گی یا پھر 4 نمبر آن ہوں‌گے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:06 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
محمد عمر بھائی معلومات کا بہت شکریہ، ورنہ میں تو چائنا کا دو سم کا موبائل جس بلیک بیری ٹائپ فیچر موجود ہیں اور قیمت بھی انتہائی کم یعنی تقریبآ 5 ہزار تک ملتا ہے خریدنے کا سوچ رہا تھا۔ اب اگر نوکیا دو سم کا موبائل اس سے بھی کم قیمت میں ملے تو پھر چائنا کا موبائل فون خریدنے کی ضرورت نہیں۔
گلاب بھائ اچھی shape میں آ رہے ہیں نوکیا کے موبائیل ابھی صبر کریں
Attached Thumbnails
nokia-c1-01_4-471x1024.jpg  
Attached Images
 
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (01-09-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:07 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
گلاب خان بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ کی اکثر تحاریر سرخ رنگ میں ہوتی ہیں جو کہ خطرے کی علامت ہے برائے مہربانی کوئی اور رنگ استعمال کر لیا کریں۔ شکریہ
آپ کو کیا ڈر ہے عمر بھائ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:08 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی محمد عمر، سرخ رنگ خطرے کی علامت سہی لیکن سرخ رنگ گلاب کا بھی تو ہے جسے بے شمار لوگ پسند کرتے ہیں۔ گلاب اور سرخ رنگ کا تو اٹوٹ رشتہ ہے اگر گلاب کا سرخ رنگ نہ ہوتو شاید بہت کم پسند کیا جائے۔
سرخ رنگ اس لئے استعمال کرتا ہوں کہ یہ کافی واضح ہوتا ہے آپ یقین کریں میری تحریر میں خطرے والی کوئی بات نہیں ہے۔
و ا ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-06-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:09 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
جی عمر بھائی آپکی تجویز اچھی ہے ، گلاب خان بھائی پہلے سفید رنگ استعمال کرتے تھے۔ اور انکی تحریر پاک نیٹ علوی سٹائل میں تو پڑی جاتی تھی مگر ۔ پاک نیٹ سٹائل میں نہیں پڑی جاتی تھی۔،

منسلکہ فائل 30735

جس پر میں نے گلاب خان بھائی سے درخواست کی کہ " سفید کے علاوہ کوئی اور رنگ استعمال کرلیا کریں۔" اس پر شاید انکو سرخ رنگ اچھا لگا تو انہوں نے اسکا استعمال شروع کردیا۔ اب آپ نے سرخ پر اعتراض کیا ہے مجھے خطرہ ہے کہ کہیں گلاب بھائی پھر سفید رنگ نہ شروع کردیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اعتراض واپسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (13-06-10), اویسی (08-06-10)
پرانا 01-09-10, 06:40 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری معلومات کے مطابق یہ موبائل فون مارکیٹ میں آ چکے ہیں۔ کسی نے لیا ہے تو اپنے تجربات شیئر کریں کہ یہ سیٹ کیسا ہے اور کیا اسمیں دونوں سمز بیک وقت آن ہوتی ہیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 05:36 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے امید ہے یہ سیٹ بھی نوکیا کے دیگر بکواس ترین سیٹوں میں سے ایک ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 07:30 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی نوکیا سے خاصی لگتی ہے آپ کی
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
nokia, phones, propakistani, sim, url, فون, ہے۔, ہزار, گے۔, ڈبل, لیکن, نوکیا, چلتی, چائنہ, چار, میدان, موبائلز, مارکیٹ, مزید, تفصیلات, تھیں, تین, جلد, رینج, سم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
BATMAN BEGINS-2005 BRrip[DUAL AUDIO](Eng-Hin) محمدخلیل فلمی دنیا 5 12-11-10 06:19 AM
Mindhunters.2004.DvDrip.Dual Audio.[hindi-english].mkv محمدخلیل فلمی دنیا 1 11-11-10 11:35 AM
HARRY POTTER HEXOLOGY l [ENG-HIN] DUAL-AUDIO l BR-RIP 720p محمدخلیل فلمی دنیا 2 11-11-10 11:34 AM
Simکا نمبر معلوم کریں محمدعدنان موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 21 29-03-08 06:26 AM
Samsung F300 Dual Sided Cell Phone Ashfaq Ahmed موبائلز معلومات اور جائزہ 0 08-11-07 04:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger